aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "mornii"
کسی کو چلتا ہوا دیکھ لیں تو چلتے بنیںغزال مورنی موجیں نجوم ابر گھڑی
میں رنگ برنگی مورنی مرے پنکھ بہت ممتازمرا رقص انوکھا رقص ہے مجھے اپنے آپ پہ ناز
تھیں غزال سی آنکھیں مورنی سی لڑکی تھیخوشبوؤں کی سودائی صندلی سی لڑکی تھی
وہ ایسے جھومتی ہے بارشوں میں رقص کرتی ہےکسی جنگل کی جیسے مورنی معلوم ہوتی ہے
تن سے جیسے داسی ہوںمن سے مورنی ہوں میں
وہ مورنی سی مجھے جب ذہین کہتی ہےمیں اپنے آپ میں خود کو فطین لگتا ہوں
اور مغرور مورنی کی طرحدو قدم چلتی اور ٹھہرتی ہوئی
مورنی کی یہ خواہش وجد میں آ کر ناچے مورپیاس بجھانے کو دے دے بس دو قطرے آنسو
گر مری جوگن پہ پابندی نہ ہوتی دہر میںمورنی جب رقص کرتی سارا جنگل دیکھتا
چال اس کی مورنی سی سنگ مرمر سا بدناس نے جب انگڑائیاں لیں رت سہانی ہو گئی
کون خورشید کو پلٹائے کہ جنگل سے ادھرمورنی جھاڑ گئی جھیل میں پر آخر کار
بھولا پن اور سادگی پر اس کی میں مٹتا ہواایک صورت موہنی سی دل میں گھر کرتی ہوئی
انگ ہیں یا رکابیاں دھن کیموہنی تھالیوں نے مار دیا
میری اردو کے سب بول ترےتری ہندی بھاشا موری سجن
کاش اقرار کر لیا ہوتادو گھڑی پیار کر لیا ہوتا
ایک معصوم من موہنی سی صدادل پہ دستک لگاتی رہی رات بھر
پاگل ضدی اور دیوانہ کون کہےتیرے بن میرا افسانہ کون کہے
پھر کسی موہنی صورت سے محبت ہوگیابھی غصے میں ہیں پر حسن سے بد دل نہیں ہیں
باورے من کی باوری خوشبوگیتوں غزلوں سی موہنی خوشبو
یہ پھول پتے چاندنی یہ صورتیں من موہنیایسے میں اپنی جانکنی ان سے چھپائیں کس طرح
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books