aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "mulavvis"
ترے علاوہ کہیں اور بھی ملوث ہوںتری وفا سے مری بے وفائی جاری ہے
میں کیسے پیش کروں دعویٰ پارسائی کامیں ایک عمر ملوث رہا گناہوں میں
تو مری محبت کے قتل میں ملوث ہےاور مجھی سے کہتا ہے خون کی شہادت کیا
سنا ہے وہ بھی مرے قتل میں ملوث ہےوہ بے وفا ہے مگر اتنا بے وفا بھی نہیں
ملوث ہے گناہوں میں تو وہ بھیخدا کا ذکر جو کرتا رہا ہے
انہی امراض میں خود ہوں ملوثمیں فتوے جن پہ جاری کر رہا ہوں
مہ کنعاں کو میرے اس مہ کامل سے کیا نسبتزلیخا کے ملوث دل کو میرے دل سے کیا نسبت
جب قتل کی سازش میں ملوث وہ نہیں تھاپھر آنکھ ملاتے ہوئے کیوں کانپ رہا ہے
در شامل ہو اور دیوار ملوث ہویعنی یار کی ہار میں یار ملوث ہو
اب طنز پہ کیوں مجبور کرو ہم غیر ملوث لوگوں کوفن پیش کرو یہ فہرست اسمائے گرامی رہنے دو
مسجد کی شہادت میں رہی یہ بھی ملوثکرتی رہے انکار یہ سرکار بھلے ہی
شیرازۂ عصمت کے بکھرنے میں ملوثدشمن کے سوا گھر کا کوئی فرد ہی ہوگا
ملوث تھا میں ہر بے رہ روی میںمگر الزام تجھ پر دھر رہا ہوں
دیکھنا یہ ہے پس پردہ ملوث کون ہےپاؤں میں کس شخص نے زنجیر پہنائی نہ دیکھ
بشر کی زیست ملوث ہے راکھ سے قدسیؔسلگتی آگ وفاؤں کی انجمن میں ہے
اس کو جنگل کا نگہبان بنایا گیا ہےجو ملوث تھا پرندوں کی گرفتاری میں
صلیب و نوک سناں اور کسی کو رسوائیجنوں ازل سے ملوث اسی گناہ میں ہے
میں اندھیروں کی سیاست میں ملوث بھی نہ تھاروشنی مجھ سے بغاوت کا سبب پوچھتی ہے
خود نمائی میں سب ملوث ہیںاک انا ہر کسی میں ڈوبی ہے
سب ملوث رو رہے ہم جا رہے ہیں جان سےکچھ تمہارا غم تو ہوگا کچھ ہمارا غم نہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books