aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "muluuk"
اسی خطا سے عتاب ملوک ہے مجھ پرکہ جانتا ہوں مآل سکندری کیا ہے
جھیل سیف الملوک پر جاؤںاور کمرے میں کیمرہ رہ جائے
اپنے رازق کو نہ پہچانے تو محتاج ملوکاور پہچانے تو ہیں تیرے گدا دارا و جم
وہ تو ہے جس پہ ہے جھیل سیف الملوک مرتیوہ جس کی مٹھی میں بانجھ صحرا تھا یعنی میں تھا
تو ایک جھیل ہے سیف الملوک کے جیسیمیں ایسا تھر کہ جہاں آر پار پانی ہے
تجھے سخن کی اجازت کھڑی شریف سے ہوغزل میں ندرت سیف الملوک پیدا کر
تمکنت کے سبب اک امیر الملوکیاد رکھ چشم خلاق سے گر گیا
تصویریں دیکھ بولی بدیع الجمال یوںصورت کوئی نہیں مرے سیف الملوک سی
ملوک ہم نفساں دیکھ کر یہ دھیان آیاکہ کاش پھر ملے دشمن وہی پرانا ہمیں
سیف الملوک رومیؔٔ کشمیر نے لکھیچنبے کی بوٹی لکھ گیا سلطان شاعری
اے شہید ملک و ملت میں ترے اوپر نثارلے تری ہمت کا چرچا غیر کی محفل میں ہے
کس قوم کے دل میں نہیں جذبات براہیمکس ملک پہ نمرود حکومت نہیں کرتا
طبل و علم ہی پاس ہے اپنے نہ ملک و مالہم سے خلاف ہو کے کرے گا زمانہ کیا
یہ ملک اپنا ہے اور اس ملک کی سرکار اپنی ہےملی ہے نوکری جب سے بغاوت چھوڑ دی ہم نے
ایک بوڑھا آدمی ہے ملک میں یا یوں کہواس اندھیری کوٹھری میں ایک روشن دان ہے
میں بہت کمزور تھا اس ملک میں ہجرت کے بعدپر مجھے اس ملک میں کمزور تر اس نے کیا
اے پیر خرد منداں دل کی بھی ضرورت ہےیہ شہر غزالاں ہے یہ ملک جوانی ہے
مری قسم ہے تمہیں رہروان ملک عدمخدا کے واسطے تم بھولنا نہ جا کے مجھے
مری غزل کی طرح اس کی بھی حکومت ہےتمام ملک میں وہ سب سے خوبصورت ہے
عظمت ملک اس سیاست کےہاتھ نیلام ہو رہی ہے اب
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books