aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "muneer-niyazi"
بے چین بہت پھرنا گھبرائے ہوئے رہنااک آگ سی جذبوں کی دہکائے ہوئے رہنا
آ گئی یاد شام ڈھلتے ہیبجھ گیا دل چراغ جلتے ہی
خیال جس کا تھا مجھے خیال میں ملا مجھےسوال کا جواب بھی سوال میں ملا مجھے
ان سے نین ملا کے دیکھویہ دھوکا بھی کھا کے دیکھو
اتنے خاموش بھی رہا نہ کروغم جدائی میں یوں کیا نہ کرو
کوئی حد نہیں ہے کمال کیکوئی حد نہیں ہے جمال کی
سائے گھٹتے جاتے ہیںجنگل کٹتے جاتے ہیں
آئنہ اب جدا نہیں کرتاقید میں ہوں رہا نہیں کرتا
جو دیکھے تھے جادو ترے ہات کےہیں چرچے ابھی تک اسی بات کے
اور ہیں کتنی منزلیں باقیجان کتنی ہے جسم میں باقی
کسی کو اپنے عمل کا حساب کیا دیتےسوال سارے غلط تھے جواب کیا دیتے
ہے شکل تیری گلاب جیسینظر ہے تیری شراب جیسی
کوئی داغ ہے مرے نام پرکوئی سایہ میرے کلام پر
غم کی بارش نے بھی تیرے نقش کو دھویا نہیںتو نے مجھ کو کھو دیا میں نے تجھے کھویا نہیں
خیال یکتا میں خواب اتنےسوال تنہا جواب اتنے
ردا اس چمن کی اڑا لے گئیدرختوں کے پتے ہوا لے گئی
روشنی در روشنی ہے اس طرفزندگی در زندگی ہے اس طرف
زندہ رہیں تو کیا ہے جو مر جائیں ہم تو کیادنیا سے خامشی سے گزر جائیں ہم تو کیا
میری ساری زندگی کو بے ثمر اس نے کیاعمر میری تھی مگر اس کو بسر اس نے کیا
دیتی نہیں اماں جو زمیں آسماں تو ہےکہنے کو اپنے دل سے کوئی داستاں تو ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books