تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "munj"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "munj"
غزل
جاسوس کہہ منج یار کوں مو چھوڑ کر کس سات ہے
اس شہر کا دے منج نشاں او باٹ کہہ کس دھات ہے
قلی قطب شاہ
غزل
ضمیرم زار کاں دل یار منج سوں بات کرتا نیں
بہ بینم راہ اے شہنشاہ یک تل آ کے جاتا نیں
شاہ امین الدین اعلیٰ
غزل
عاشق ہوں لڑ تیرا سکھی منج سات بولیا رات چاند
دیک رخ یک تل منے ہو کر رہیا شہ مات چاند
ملا سالک یزدی
غزل
رخنوں سے دیوار چمن کے منہ کو لے ہے چھپا یعنی
ان سوراخوں کے ٹک رہنے کو سو کا نظارہ جانے ہے