aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "mutazabzab"
متزلزل ہے ادب گاہ محبت کی زمیںکوئی دیکھے تو یہ ہنگامہ کہاں ہوتا ہے
مجھ کو لگتا تو نہیں وہ متزلزل لیکناس کو وحشت ہی نہ لے جائیں غزالوں میں کہیں
متزلزل تو ہے مدت سے نظام عالمنوبت آ پہنچی ہے اب زیر و زبر ہونے تک
دل کا کمال ہے متزلزل نہیں ہواکتنے ہوئے ہیں وار یکے بعد دیگرے
رجوع لا متزلزل ہے جو مسائل کادماغ میں کوئی حل ڈالنے پہ رہتا ہے
دل کی کچھ اپنی ہی توجیہات ہیںہے مذبذب عقل جن سے بے خبر
رنگ لائی ہے مری ذات سے غفلت میریمیرے اندر متزلزل ہے حکومت میری
اک ہم ہی نہیں بزم میں بیتاب و مذبذبہم حال تمہارا بھی عجب دیکھ رہے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books