aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "mutriba"
مطربہ ایسا گیت چھیڑ کہ ہمزندگی کے قریب ہو جائیں
یہ کیسی مطربہ ہے جو چھپ کر جہان سےدھیمے سروں میں رات کو گاتی ہے آج بھی
مطرب بہ لب لعلیں ساقی بہ مے و مینااس گرمئ محفل میں ایمان پگھلتا ہے
نغمۂ شوق خوب تھا ایک کمی ہے مطربہشعلۂ لب کی خیر ہو سوز دروں بھی چاہئے
نہ جانے مطربہ نے ساز پر دھن کیسی چھیڑی ہےشریک بزم جتنے ہیں وہ سارے رقص کرتے ہیں
دل دم آہ سحرخیز چلا جاتا ہےمطربا چپ ہے تو کیوں وقت ہے پربھاتی کا
ہم بکھر جائیں گے نغموں بھرے خوابوں کی طرحمطربہ! چھیڑ کبھی ہم کو ربابوں کی طرح
مطربہ چھیڑ اب نہ ساز طربنغمہ زاروں میں جی نہیں لگتا
مطربہ نے اس طرح چھیڑے کچھ ارمانوں کے تارکس گیا انگڑائی لیتے ہی ربابوں کا بدن
مطربا کون سنے ہے تری چیخوں کی صدالب لعلیں پہ تھرکتے ہوئے نغمات کے ساتھ
شام ہونے کو ہے منجمدمطربہ چھیڑ کوئی غزل
اٹھا اے مطربا ساز محبتپلا اے ساقیٔ گلفام ہم کو
میں چھیڑتا ہوں سمندر کی دھن میں نغموں کووہی جو راگ دل مطربہ میں آیا ہے
سوز نغمہ کا حظ اٹھاتے ہیںمطربہ کی نوا پہ لگتے کان
بس اب تو چھیڑ دے اے مطربہ غزل کوئیطرب کدے میں وہ شہزادئ الم بھی تو ہو
اس مطرب حیات میں زندہ ہے راگنیرک مطربہ ابھی تو یہ ساز صدا نہ توڑ
پھر اسی شہر کا فسانہ چھیڑمطربہ طرز عاشقانہ چھیڑ
مطربہ اب وہ مرا عشق ہو یا میری اناساز وحشت کے لیے آخری مضراب چنوں
اے مطربۂ فطرت یہ تو ہی بتا ہم کووحشت ہمیں ہوتی ہے کیوں زمزمہ خوانی سے
کچھ پھل ضرور آئیں گے روٹی کے پیڑ میںجس دن مرا مطالبہ منظور ہو گیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books