aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "nagar-nagar"
نگر نگر میلے کو گئے کون سنے گا تیری پکاراے دل اے دیوانے دل! دیواروں سے سر دے مار
کتنے برسے نگر نگر پتھرحوصلے کر نہ پائے سر پتھر
نگر نگر دل مضطر لیے پھرا مجھ کومجھے تلاش تھی جس کی نہ مل سکا مجھ کو
نگر نگر میں قدم در قدم مہاجر ہیںلکھی تھی عشق میں ہجرت سو ہم مہاجر ہیں
قصبے قصبے نگر نگرجہاں بھی لے پہنچے ایام
زندگی کو کہاں تلاش کریںکوچہ کوچہ نگر نگر خاموش
گھومتا ہے ادھر ادھر تنہااک مسافر نگر نگر تنہا
مہک اٹھتا نگر نگر خاورؔدل کی خوشبو اگر اڑی ہوتی
خوشبوؤں کی تلاش میں تتلیاڑ رہی ہے نگر نگر تنہا
کیوں شبانہؔ مہاجروں کی طرحپھر رہی ہو نگر نگر خاموش
نگر نگر سے ہوا تنگ جب تو آخر کاراسی فضا میں گیا لوٹ کر وہ بن والا
دو قدم ساتھ کیا چلے ہم تمبات پہنچی نگر نگر پیارے
ایک ہی گھر میں قید ہے سلطاںہم بھکاری نگر نگر جائیں
وہی ماحول ہے وہی کہرامہم نے دیکھا نگر نگر جا کر
آنے والی پیڑھی کی قسمت دیکھوانہیں ملیں گے نگر نگر میں تنہائی
ہو کے گمراہ آج کل راہیؔپھر رہے ہیں نگر نگر دونوں
نگر نگر بارود کا دھواںبستی بستی خون کی ہولی
دل کو وہ سکوں ملا ترے پاسجیسے میں نگر نگر گیا تھا
بلا رہا ہے جنگل جنگل سناٹابھٹک رہا ہے تنہا نگر نگر کوئی
کام ہم کو دیا گیا ہے یہیگیت گا کر نگر نگر جی لیں
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books