aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "nuur-e-qamar"
جہاں کسی کو بھی اپنا پتا نہیں ملتاوجود نورؔ وہیں بے نشان چھوڑ آئے
نورؔ اس کوچۂ ملامت میںاحترام بہار مت کرتے
مجھ کو یہ نور قمر تیرگی سے حاصل ہےمیرے اندر سے جو نکلی ہے ضیا تم رکھ لو
اے آفتاب حسن مری کیا بساط ہےدریوزہ گر ہوں نور قمر ہوں ذرا ٹھہر
ضیائے شمس بھی موجود ہے نور قمر بھی ہےبصیرت ہی نہ ہو تو روشنی سے کچھ نہیں ہوتا
بادشاہت مرے حصے میں کبھی تھی ہی نہیںپھر بھی پیشانی پہ وہ شمس و قمر روشن تھا
ہم اپنی بات کہہ نہ سکے اے قمر سرورؔجو ماجرا تھا درد کا اشکوں میں ڈھل گیا
تو نے بھی اپنی قوم کو بخشی نہیں ضیاالزام اے قمرؔ یہ ترے سر پہ آئے گا
اے قمرؔ پیچ و خم راہ پہ چلنا ہے تجھےہر قدم پر ترے ٹھوکر ہے سنبھلنا ہوگا
چاندنی ماند پڑے ایسی صباحت ان کیشکل دیکھے تو کوئی رشک قمر ہوتی ہے
اشارہ تیری نظروں کا بھی تھا لیکن سر محشرسبھی الزام اے رشک قمر میرے ہی سر نکلے
دل کا چراغ کون ہے اک نفس کے سواآنکھوں میں نورؔ اشک ندامت ٹٹولئے
فضل حق سایۂ نبی مانگےنورؔ در کا گدا گدا ہے نا
ہم پر زمیں کا ایک ستارہ ہے ملتفترخ پر یہ نور شمس و قمر نے نہیں دیا
اس سے بڑھ کر اور کیا سوغات ہوگی اے قمرؔزخم دل درد و خلش کتنے خزانے دے گیا
قمرؔ ہوا ہوں میں خوشبو کے بطن سے پیدایہی سبب ہے کہ دوش ہوا کے اوپر ہوں
جمع کئے ہیں یہ جو اتنے رنگ قمرؔشہر غزل میں آئی ہے دیوالی کیا
اپنی حدود نور کو پیہم وسیع کرتو چاند بن چکا ہے تو ہالوں کا قد بڑھا
قصۂ عشق نورؔ میرا بھیلیلیٰ مجنوں کے باب جیسا ہے
نہیں ملال کہ میں رائیگاں ہوئی ہوں نورؔبدن کی خاک سے دیوار و در بناتے ہوئے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books