aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "pand"
بولتے کیوں نہیں مرے حق میںآبلے پڑ گئے زبان میں کیا
شور پند ناصح نے زخم پر نمک چھڑکاآپ سے کوئی پوچھے تم نے کیا مزا پایا
ایسے ناداں بھی نہ تھے جاں سے گزرنے والےناصحو پند گرو راہ گزر تو دیکھو
حاضر ہیں کلیسا میں کباب و مئے گلگوںمسجد میں دھرا کیا ہے بجز موعظہ و پند
قطبؔ شہ نہ دے مج دوانے کو پنددوانے کوں کچ پند دیا جائے نا
نہیں کہ پند و نصیحت کا قحط پڑ گیا ہےہماری بات میں برکت کا قحط پڑ گیا ہے
کیا پوچھتا ہے تلخی الفت میں پند کوایسی تو لذتیں ہیں کہ تو جان کھا گیا
جنون محبت میں پند عدو کیابھلا میں کسی کا برا چاہتا ہوں
غزل خوانی کو تو اس بزم میں آیا نہیں نادرؔتجھے یاں وعظ کہنا پند سود آمیز کرنا ہے
اتنی باتیں مت بنا مجھ شیفتے سے ناصحاپند کے لائق نہیں میں قابل زنجیر ہوں
جناب شیخ بھی مخمورؔ شب کو رندوں میںعجیب حال سے مصروف وعظ و پند رہے
زندگی نے جو دئے ہم کو سبقوہ کہاں پند و نصیحت سے ملے
پند گو میرا مغز کھانے کوکاش آویں تو ایک دو آویں
پند گویوں نے بہت سینے کی تدبیریں لیںآہ ثابت بھی نہ نکلا یہ گریباں یک جا
میں نے کہا کہ اور کوئی پند خوش گواراس نے کہا کہ خدمت پیر مغاں کرو
نشہ میں چور نہ ہوں جھانجھ میں مخمور نہ ہوںپند یہ پیر خرابات نے فرمائی ہے
شیخ کے منہ میں پند و نصیحتمے اچھی ہے جام برا ہے
دل پند واعظاں سے ہوا ہے اثر پذیراس کو خراب صحبت بد ہم نے کر دیا
پھر پند و نصیحت کے لیے آنے لگے دوستوہ دوست جو کرتے نہیں امداد کسی کی
یہ سپید ریش ریاضؔ ہے جو بنا ہے بزم میں پند گواسے کیوں نہ ابر سیہ کہوں کہ برس پڑا یہ جہاں اٹھا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books