aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "par-saal"
کوئی موسم ہو مرے پربت پرسال بھر برف جمی رہتی ہے
کیوں نہ دیکھوں چمن کو حسرت سےآشیاں تھا مرا بھی یاں پرسال
بہار حسن یہ دو دن کی چاندنی ہے حضورجو بات اب کی برس ہے وہ پار سال نہیں
سر پر سات آکاش زمیں پر سات سمندر بکھرے ہیںآنکھیں چھوٹی پڑ جاتی ہیں اتنے منظر بکھرے ہیں
دیواروں پر سائے سے لہراتے تھےلوگ اس کی تصویریں دیکھنے آتے تھے
گھر دروازے سے دوری پر سات سمندر بیچایک انجانے دشمن کی ہے گھات سمندر بیچ
یونہی ہم پر سب کے احساں ہیں بہتکیوں کہیں کہ ہم پریشاں ہیں بہت
جب دل ہی نہیں باقی وہ آتش پارا ساکیوں رقص میں رہتا ہے پلکوں پہ شرارا سا
زمیں پر سرنگوں بیٹھا ہوا ہوںاور اپنا ریزہ ریزہ چن رہا ہوں
ہے فیض عام پر سائل کہاں ہےلہو گرنے کو ہے قاتل کہاں ہے
میری باتیں سن کے پر سب پنچھیوں کے جھڑ گئےغم کی ارزانی سے پتے ٹہنیوں کے سڑ گئے
تری دستار پر سب ہنس رہے ہیںمیاں سرکار پر سب ہنس رہے ہیں
یہ مقتل ہے یہاں پر سر نہ بدلوتم آنکھوں کے ابھی خنجر نہ بدلو
چھپا کے رکھیے ذرا پریم پتر سا یہ بدنہر اک نگاہ کنکھیوں سے پڑھ رہی ہے اسے
دھرتی پر سب درد کے مارے کس کے ہیںآسمان پر چاند ستارے کس کے ہیں
رفاقتوں کے سفر میں گریز پا سا لگاوہ بے وفا نہ سہی پھر بھی بے وفا سا لگا
ہم ہیں سر تا بہ پا تمناکیسی امید کیا تمنا
گیا جب بھی تو سر تا پا گیا میںجہاں اکثر نہیں آیا گیا میں
دل جس کا آئنے کی طرح پاک صاف ہےکیا بات ہے زمانہ اسی کے خلاف ہے
سر تا پا حیرت میں گم ہو جائے گاتو بھی کیا حیرت میں گم ہو جائے گا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books