aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "pas-e-abr"
اے ابرؔ میرا توڑ دیا رشتۂ حیاتہو کر شکست وعدۂ بے اعتبار نے
دامن پہ گر رہے ہیں اے ابرؔ اشک رنگیںلکھتا ہوں خون دل سے افسانہ زندگی کا
کھڑا ہے ابرؔ در پر کچھ نہیں دیتے نہ دو لیکننہیں دل توڑتے ارباب ہمت اپنے سائل کا
حیراں نہیں ہیں ہم کہ پریشاں نہیں ہیں ہماس پر بھی شاکیٔ غم دوراں نہیں ہیں ہم
طعنے سب دیتے ہیں مجھ کو مری مظلومی کیکس قدر رحم و کرم پر تھا ترے ناز مجھے
ان کی نیچی نظر کا اوچھا تیردل میں ہے مثل عمر خضر دراز
ابرؔ میں کیا کہہ سکوں گا ان سے حال درد دلجو زباں سے لفظ نکلے گا فغاں ہو جائے گا
وہی اذکار حوادث وہی غم کے قصےابرؔ کیا اس کے سوا ہے ترے افسانوں میں
منزل تھی دور راہ تھی غم خود شکستہ پاشوق طلب بتا تو سہی ہم کہاں رہے
سختی راہ طلب دیکھ کے جی چھوٹ گیاابرؔ وہ چھوڑ چلا جادۂ عرفاں کوئی
مجبور راز کہنے پہ ہمدم نہ کر مجھےدار و رسن ہیں سامنے حق بات پر مجھے
حیران ہیں کدھر ہم بہر تلاش جائیںآتی ہیں ہر طرف سے ان کی ہی اب صدائیں
بڑھ جائے اور عرصۂ محشر ضرورتاًآیا ہوں ساتھ کثرت عصیاں لئے ہوئے
اب پس ابر ہے جب ابر سے باہر نکلاوہ چمک سکتا ہے مقبول بھی ہو سکتا ہے
یہ ستارے جو چمکتے ہیں پس ابر سیاہتیرے غم کو مری عادت نہیں بننے دیتے
جلوہ گر جیسے پس ابر مہ کامل ہورخ زیبا وہ ستم گر نہ دکھائے نہ چھپے
ہم کو ہے ایک سوہنی کی تلاشپس طوفاں چناب پار سہی
پس کاروان وفا رہ گئی ہےتعلق کے بچھڑے غباروں کی خوشبو
پاس تیر و کماں نہ تھے اپنےجب بھی موسم شکار کا آیا
کیا سنے کوئی داستان وفافرق اب عشق اور ہوس میں نہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books