تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "pas-e-hijaab"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "pas-e-hijaab"
غزل
وہ شرر ہو یا کہ چراغ ہو ہے تپش مزاج میں اے حجابؔ
کبھی ہر نفس کو جلا دیا کبھی روشنی کو بڑھا دیا
سلمیٰ حجاب
غزل
ادائے شرم ہو خلوت میں یا انداز شوخی کے
ترے ہر ناز پر ہم کو تو جاں اے دل ربا دینا
انوری جہاں بیگم حجاب
غزل
جگر میں درد لب پر نالۂ وحشت اثر ہونا
عیاں کرتا ہے اک رشک پری کا دل میں گھر ہونا
انوری جہاں بیگم حجاب
غزل
ہر اک محب پر یہ فضل رب ہے اثر کو نالوں کی خود طلب ہے
مگر اس الطاف کا سبب ہے حبیب رب العلا کی آمد
انوری جہاں بیگم حجاب
غزل
بہادر شاہ ظفر
غزل
چاہتوں میں شعور ہے کتنا نسبتیں ہیں غیور کس درجہ
جب ہوئی شرمسار میں اس کی چشم تر میں حجابؔ آیا ہے