aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "pathak"
جس دن سے چلا ہوں مری منزل پہ نظر ہےآنکھوں نے کبھی میل کا پتھر نہیں دیکھا
رابطہ اک حسین ٹوٹا ہےپھول تازہ ترین ٹوٹا ہے
نہ بیٹھ چپ تو سنا درد درد کا قصہکسی بہانے اٹھا درد درد کا قصہ
غریب آنکھ کے گھر میں پلے بڑھے ہیں خوابتبھی تو نیند کی قیمت سمجھ رہے ہیں خواب
میں اوبتا ہوں نہ قصہ کو اور لمبا کھینچاگر ہے ہاتھ میں ڈوری تو پھر یہ پردہ کھینچ
نہ آئی جس کی سحر ایک رات ایسی بھیگزار آئے مگر ایک رات ایسی بھی
اچھا ہے یا خراب مجھے کچھ پتہ نہیںدنیا ترا حساب مجھے کچھ پتہ نہیں
لہو گرے تو کریں واہ کانچ کے ٹکڑےہمارے پاؤں کے ہم راہ کانچ کے ٹکڑے
کیوں نہ اب اس کے رو بہ رو روئیںاب کے آنسو نہیں لہو روئیں
رام بننا کیا ہنسی پرہاس ہےرام کا جیون کٹھن ونواس ہے
نئی زمین نیا فلسفہ تلاش کرونئی غزل کے لیے کچھ نیا تلاش کرو
وصل کی سانس اکھڑنے کا وقتہائے وہ وقت بچھڑنے کا وقت
سر سے اک قطرہ خوں نہیں نکلاہاں ابھی تک جنوں نہیں نکلا
گمراہ ہم حضور بہت دن نہیں رہےاپنی جڑوں سے دور بہت دن نہیں رہے
عشق سیرت سے تم کرو پاٹھکؔرنگ فانی ہے روپ فانی ہے
ہمارے جسم کا یہ مقبرہ نہیں خالیتمہاری یاد سے اب تک ہوا نہیں خالی
اجالا اب نہ سایا رہ گیا ہےدیا بجھ کر کے تنہا رہ گیا ہے
نہیں جو ہو سکا اپنا کسی بھی موڑ پر پاٹھکؔکہاں ہے فائدہ اس سے کوئی امید رکھنے سے
تو بھی ہیرے سے بن گیا پتھرہم بھی کل جانے کیا سے کیا ہو جائیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books