aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "peshe"
پیشہ میں عیب نہیں رکھیے نہ فرہاد کو نامہم ہی آشفتہ سروں میں وہ جواں میر بھی تھا
دیر سے پلکیں نہیں جھپکیں مریپیش جاں اب کے نظارہ اور ہے
حشر میں پیش خدا فیصلہ اس کا ہوگازندگی میں مجھے اس گبر کو ترسانے دو
آرایش جمال سے فارغ نہیں ہنوزپیش نظر ہے آئنہ دایم نقاب میں
یہ حال ہے کہ کئی راستے ہیں پیش نظرمگر خیال تری رہگزر کو جاتا ہے
جز زمین کوئے جاناں کچھ نہیں پیش نگاہجس کا دروازہ نظر آیا صدا دینے لگے
جو کہ بیٹھے ہیں ان کی پیش نگاہموت آنے کی جائے بیٹھے ہیں
بابا الف ارشاد کناں ہیں پیش عدم کے بارے میںحیرت بے حیرت برپا ہے اللہ ہو کے باڑے میں
برابر آئنے کے بھی نہ سمجھے قدر وہ دل کیاسے زیر قدم رکھا اسے پیش نظر رکھا
ہر حال میں بس پیش نظر ہے وہی صورتمیں نے کبھی روئے شب ہجراں نہیں دیکھا
وہی صورتیں رہ گئیں پیش نظر جو زمانہ کو پھیریں ادھر سے ادھرمگر ایسے جمال جہاں آرا جو تھے رونق روئے زمیں نہ رہے
نظر اٹھائیں تو کیا کیا فسانہ بنتا ہےسو پیش یار نگاہیں جھکانا بنتا ہے
بلا سے ہیں جو یہ پیش نظر در و دیوارنگاہ شوق کو ہیں بال و پر در و دیوار
پیش نظر ہے پست و بلند رہ جنوںہم بے خودوں سے قصۂ ارض و سما نہ پوچھ
میں نے کب دعویٰ کیا تھا سر بسر باقی ہوں میںپیش خدمت ہوں تمہارے جس قدر باقی ہوں میں
صورت بھی پیش چشم ہے سیرت بھی پیش چشمدم بھر میں تو پسند ہے دم بھر میں نا پسند
آنکھ وا ہے اور حسن یار ہے پیش نظرشش جہت کے باقی ماندہ سب نظارو تخلیہ
غزل پیش خدمت ہے راہیؔ کی سن لوکہا اس نے سب کو سنانے سے پہلے
احسنؔ اچھا ہے رہے مال عرب پیش عربدے کے دل تم نہ گرفتار بلا ہو جانا
پیش جبین عشق اسی کا ہے نقش پااس کے سوا کسی کے پرستار ہم نہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books