aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "phale"
مبارک فال نیک اے خسرو شہرمجھے فرہاد فرمایا گیا ہے
جوں غنچہ و گل آفت فال نظر نہ پوچھپیکاں سے تیرے جلوۂ زخم آشکار تھا
دیکھتا ہوں وحشت شوق خروش آمادہ سےفال رسوائی سرشک سر بہ صحرا دادہ سے
گراں تھی دھوپ اور شبنم بھی جن پودوں کو گلشن میںتری قدرت سے وہ پھولے پھلے صحرا کے دامن میں
بار حرمان و گل و داغ نہیں اپنے ساتھشجر باغ وفا پھولے پھلے جاتے ہیں
کس طرح پھلے پھولے محبت یہ ہماریوہ روٹھ تو جاتے ہیں منایا نہیں کرتے
کچھ پھلے پھولے نہ یہ نازک مضامیں اے جلیلؔبے کھلے مرجھا گئیں کلیاں مرے گل زار کی
جو ڈال دیں اسے پتھر پہ بھی پھلے پھولےدرخت طور بنے سبز ہو کے دانۂ عشق
یہ دعا ہے کہ ہر آنگن کا شجر پھولے پھلےپھول کھلتے رہیں شاخوں پہ ثمر ہونے تک
کنار لحد میں پڑے ہیں وہ آججو آغوش مادر میں تھے کل پلے
ڈھیٹائی تو اس دور میں پنپے پھلے پھولےرو رو کے شرافت بسر اوقات کرے ہے
دعا کیجے وہ برگد اور بھی پھولے پھلے برسوںکہ جس کی چھاؤں میں ہم آپ سے ملتے رہے برسوں
پھل نہ لایا نہال عشق اپناپھلے پھولے ہزار بار درخت
آئے نہ لب پہ حرف شکایت خدا کرےپھولے پھلے ہماری محبت خدا کرے
ان کی سازش ہے کہ بس نام وفا مٹتا رہےمیری کوشش ہے پھلے پھولے وفاؤں کا چلن
وہ شاخ بنے سنورے وہ شاخ پھلے پھولےجس شاخ پہ دھوپ آئے جس شاخ کو نم پہنچے
مجھے یہ ڈر ہے نہ پھولے پھلے بہار میں یہجھکی ہوئی ہے بہت شاخ آشیاں میری
شجر میں زیست کے ہے شاخ غم ثمر آورجو ان رتوں میں پھلے شاعری تو اچھا ہے
کیجے جفائیں اور کہ پھولے پھلے یہ فنسوز و گداز طرز بیاں میں ہے کم ابھی
بے نیازانہ رہا اپنی روش پر محسنؔشب پرستوں سے بھلا فال سحر کیا لیتا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books