aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "pumba-e-miinaa"
درکار ہے شگفتن گل ہائے عیش کوصبح بہار پنبۂ مینا کہیں جسے
حالات نہ بدلیں نہ سہی پھر بھی اے میناؔکوشش تو مگر اہل قلم کرتے رہیں گے
یہ کیسا دور آ گیا میناؔ کہ اب یہاںسکوں کے مول بکتا ہے اپنوں کا پیار بھی
مرجھا گئے ہیں شاخ تمنا کے گل سبھیاب کیا منائیں میناؔ یہ جشن بہار ہم
کہاں وہ میناؔ چاہتوں کی شدتوں کا سلسلہکہاں یہ بے نیازیاں ہمارے عرض حال پر
بس وہی لوگ محبت کے ہیں قابل میناؔجن کے اعمال سے کردار کی خوشبو آئے
دل و نظر میں کھٹکتے ہیں روز و شب میناؔکئی سوال کہ جن کا جواب دے گا کون
کون سنتا ہے وہاں تیری صدائیں میناؔاپنے گھر شہر خموشاں کی طرح واپس آ
روز و شب کس کی راہ تکتی ہومیناؔ اب تک ہے کچھ گمان میں کیا
آ جائے گا وہ جس سے ہے ملنے کی تمنامیناؔ یہ ترے دل کی لگن بول رہی ہے
لب خموش پہ میناؔ ہے نوحۂ ہجراںدرون ذات یہ ماتم رہا ہے آنکھوں میں
ریت پر یوں ہیں بگولوں کی قطاریں میناؔآج بھی نقش قدم اس کے مٹاتی ہے ہوا
دیار غیر میں ہم کو ستاتی یاد ماضی کیتڑپتا دل مرا کنج قفس میں شام سے پہلے
میں اپنے فعل و عمل پر کھری رہی میناؔعمل کسوٹی پہ ہم بے حجاب رکھتے ہیں
نکہت گل کے تو عاشق ہیں سبھی میناؔ تمبستر خار پہ ہنسنے کی اذیت لکھنا
محبت سے قریب آؤ جو میناؔصفت میں موم ہوں پتھر نہیں ہوں
کمال فن پہ نہ مغرور ہو کبھی میناؔعروج فن میں ہی مہکے زوال کی خوشبو
رستگاری ہے کسے رنج و الم سے میناؔعرصۂ جہد ہے یارو نہیں جنت کوئی
میناؔ ملے گی داد سخن بھی تجھے ولےآئینہ دار فن ترا اظہار بھی تو ہو
خرد کی سنتے کہاں ہیں جنون عشق میں لوگیہ درد سہتے ہیں میناؔ جی کس قیامت کے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books