aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "qaazo.n"
افق پہ دیکھنا تھا میں قطار قازوں کیمرا رفیق کہیں دور جانے والا تھا
تجھ کو کیا ہو گیا کہ چیزوں کوکہیں رکھتا ہے ڈھونڈھتا ہے کہیں
بند ہے مے کدوں کے دروازےہم تو بس یوں ہی چل نکلتے ہیں
مری دل کی تباہی کی شکایت پر کہا اس نےتم اپنے گھر کی چیزوں کی حفاظت کیوں نہیں کرتے
تری صورت تری زلفیں ملبوسبس انہی چیزوں سے رغبت ہے مجھے
ہاتھ رکھ کر وہ اپنے کانوں پرمجھ سے کہتے ہیں ماجرا کہئے
اپنا غم لے کے کہیں اور نہ جایا جائےگھر میں بکھری ہوئی چیزوں کو سجایا جائے
کہیں چھپ جاؤ تہ خانوں میں جا کرشب فتنہ ہے اپنے گھر نہ رہیو
نم کی ترسیل سے آنکھوں کی حرارت کم ہوسرد خانوں میں کوئی خواب پرانا نہ پڑے
ان کی معصومیت پر نہ جانا ان کے دھوکے میں ہرگز نہ آنالوٹ لیتے ہیں یہ مسکرا کر ان کی چالوں سے اللہ بچائے
شاد کاموں کو یہ نہیں توفیقدل غمگیں کی شادمانی بھی
ہجر کی دھوپ میں چھاؤں جیسی باتیں کرتے ہیںآنسو بھی تو ماؤں جیسی باتیں کرتے ہیں
مے کدوں کے بھی ہوش اڑنے لگےکیا تری آنکھ کی جوانی ہے
رہا کون محفل میں اب آنے والاوہ چاروں طرف دم بدم دیکھتے ہیں
ہے میرے چاروں طرف بھیڑ گونگے بحروں کیکسے خطیب بناؤں کسے خطاب کروں
دیکھتے دیکھتے اک گھر کے رہنے والےاپنے اپنے خانوں میں بٹ جاتے ہیں
وزیر و شاہ بھی خس خانوں سے نکل آتےاگر گمان میں انگار قبر آ جاتا
میں پرلے درجے کا ہٹ دھرم تھا کہ پھر بھی اس کو منا نہ پایاسو اب بھی کانوں میں گونجتا ہے مجھے مناؤ مجھے مناؤ
چاروں طرف سے صورت جاناں ہو جلوہ گردل صاف ہو ترا تو ہے آئینہ خانہ کیا
اندھیرے چاروں طرف سائیں سائیں کرنے لگےچراغ ہاتھ اٹھا کر دعائیں کرنے لگے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books