aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ra.nj-e-furqat"
دل ہے اپنا رنج فرقت میں شریکخود اذیت خود اذیت میں شریک
دکھاؤں چیر کر پہلو کسے دل رنج فرقت میںہر اک سے پوچھتا ہوں دیر کتنی ہے قیامت میں
خدا کے واسطے مانو مرا کہا اے رنجؔخدا کے واسطے چھوڑو یہ ہے کہاں کا خیال
رنجؔ دنیا نے شیخ کو مجھ کوغم روز شمار نے مارا
ٹوٹ جانے کا نہ کچھ رنج نہ کھو جانے کاہم غریبوں کا یہی جام سفال اچھا ہے
ہوا جو قطع تعلق تو کیا غرض اس سےنہ آپ رنجؔ کا اب نام عمر بھر لینا
اے رنجؔ کیا بتاؤں علاج اس کا کیا کروںدل کو مرے قرار کبھی ہے کبھی نہیں
خدا کے فضل سے کٹتی ہے لطف سے اے رنجؔبڑے مزے میں ہیں ہم بھی بڑی بہار میں ہیں
کچھ تو فرمائیے جناب رنجؔآج ہیں آپ باغ باغ بہت
اے رنجؔ میکدے کو چلو اور پیو شرابسب کہتے ہیں کہ عید کا روزہ حرام ہے
دیکھو تم اپنے پہلو دل میں جگہ نہ دوکہتے ہیں جس کو رنجؔ وہ میرا ہی نام ہے
یہ تو اے رنجؔ خدا کا بھی نہ قائل ہوتاآدمی موت سے مجبور ہوا خوب ہوا
کس کس سے کہیں گے دل مغموم کے حالاتلو آج ہوا رنجؔ بھی غم خوار ہمارا
سخن فہمو غنیمت ہے وفات رنجؔ کے پیچھےسنو گے پھر نہ ایسا شاعر جادو بیاں کوئی
ہائے جس تیر کو میں دل میں جگہ دوں اے رنجؔکیا وہی تیر میرے خون کا پیاسا نکلے
یہ ملی داد رنج فرقت کیاور دل کا کہا کرے کوئی
یہ مانا کہ دے کر ہمیں رنج فرقتمداوائے فرقت نہ فرمائیے گا
جب سے کھینچا لطفؔ رنج فرقت یار و دیاراب ہوئی معلوم محنت گردش ایام کی
رکھ دلا روز و شب امید وصالرنج فرقت اگر بھلانا ہے
یاس کی پیہم کرشمہ سازیوں کا شکریہناگوارا رنج فرقت کو گوارا کر دیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books