aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "raKHshanda"
شب ہوئی پھر انجم رخشندہ کا منظر کھلااس تکلف سے کہ گویا بت کدے کا در کھلا
یا ان کے حسین ابرو آئے ہیں تصور میںیا محفل ہستی میں رخشندہ ہلال آیا
اجالے اپنے لٹا کر وہ ڈوب جائے گاحسین صبح کا رخشندہ آفتاب ہے وہ
تیرے دل میں کوئی غم میرا نمائندہ نہیںآگہی تیری مژہ پر ابھی رخشندہ نہیں
کوئی رخشندہؔ ملنے آیا ہےچل چلیں انتظار سے باہر
بہت مدت سے ہنسنا بھول کر بیٹھی ہوئی ہےتمہیں رخشندہؔ شاید گدگدی کرنی پڑے گی
عشق پایندہ و رخشندہ وفا زندہ بادآپؐ کو دیکھ کے بے ساختہ نعرہ نکلا
دست و گریباں حال سے ہیں ہم فردا روشن ہوماضی میں رخشندہ رہنا ہم کو نہیں منظور
اس کہانی کا ہے رخشندہؔ یہی لب لبابپہلے عزت ہو تو پھر بعد میں چاہا جائے
رات پلکوں میں رخشندہؔ کاٹیں گے ہمتا سحر ہوگی اب یاد کی شاعری
داستاں یوں ہو قلم بند کہ پھر رخشندہجو ترے ساتھ ہوا اوروں سے ہونا رک جائے
خورشید مقدر کے بجھنے سے بجھے کب ہمظلمت میں ستاروں سے رخشندہ نظر آئے
تیرے دامن کی طرح دامن شب رخشندہمیرے اشکوں کی طرح کون و مکاں آوارہ
دشت طلب میں اتنے اندھیرے تھے کارگررخشندہ اک کرن بھی سر رہ گزر نہ تھی
ہمیشہ سامنے آئے مثال صبح رخشندہکبھی مدھم اجالوں کا سماں ہم نے نہیں رکھا
کیوں پالا یہ دکھ رخشندہؔدل کی جب اوقات نہیں تھی
کہانیاں نہ ختم ہوں گی اختتامیوں کے ساتھمجھے قبول کر مری تمام خامیوں کے ساتھ
صبح کے سورج کا چہرہ تھا رخشندہرات کے خوں کا غازہ مل کر نکلا تھا
اس لمحۂ ویران میں چپ چاند نظر چپاک رات کی حیرت میں گرفتار نگر چپ
کسی کا چہرۂ تاباں کہ ماہ رخشندہجو پڑھنے والا ہے قرآں وہ کب نہیں پڑھتا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books