aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "raahat-e-vasl"
راحت وصل بنا ہجر کی شدت کے بغیرزندگی کیسے بسر ہوگی محبت کے بغیر
لے تو آئے شاعری بازار میں راحتؔ میاںکیا ضروری ہے کہ لہجے کو بھی بازاری رکھو
ہے راحت وصل کے جو آمدمضطر ہے ملال آج کیسا
وہ طمطراق سکندر نہ قصر شاہ میں ہےجو بات راحتؔ خستہ کی خانقاہ میں ہے
راحت وصل ہے کیا رات کا آرام ہے کیاگویا جاگ اٹھتے ہیں ہم لوگ سحر سے پہلے
راحت وصل محبت کا نشہ درد فراقتری چاہت نے مری جان دیا کیا کیا کچھ
یہ کس بستی میں راحتؔ آ گئی ہوںہے سناٹا صدا کوئی نہیں ہے
خوشبوئے شعر سے محظوظ ہوا کر راحتؔغم کے بیمار یہ نسخہ ہے مجرب میرا
کسی کی ذات سے واقف کوئی نہیں راحتؔاگرچہ سب یہاں نام و نسب سمجھتے ہیں
نکل کے نرغہ قہر و عذاب سے راحتؔسب اپنے واسطے جائے پناہ دیکھتے ہیں
یہاں پر بھی وہی صحرا ہے راحتؔمیں سمجھا تھا مرا گھر آ گیا ہے
کنج تاریک میں یوں جھانک رہا ہوں راحتؔجیسے درکار کوئی بیضۂ بط ہے مجھ کو
وہ نہیں گردش ایام کے در پے راحتؔدیکھنا ہے اسے مقصود قرینہ میرا
نہ رات سنتی ہے راحتؔ فغان صید یہاںنہ دھوپ دیکھ کے ظرف شجر نکلتی ہے
پلٹ کے آئی ہے مقتل میں زندگی راحتؔفقیہ شہر کو اب انتظار کس کا ہے
بیان حرف کو میں طول دیتا ہوں مگر راحتؔکہانی شوق کی وجدان کے آگے نہیں جاتی
راحتؔ پس مراد ادب گفتگو رہیپھر یوں ہوا کہ وہ بھی بد اخلاق ہو گیا
سبھی غموں کا اٹھاتا ہوں خرچ میں راحتؔعجب صلہ ہے دل درد مند رکھنے کا
حال جب پوچھا تو راحتؔ ہو نہ پایا ضبط حالدفعتاً آنچل میں وہ چہرہ چھپا کر رو پڑے
گھر بھی جاؤ جو اندھیروں میں کہیں تم راحتؔپھر بھی نظروں میں تم اپنی مہ و اختر رکھنا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books