aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "raat-raanii"
وہ کبھی رنگ وہ کبھی خوشبوگاہ گل گاہ رات رانی ہے
اس وقت رات رانی مرے سونے صحن میںخوشبو لٹا رہی تھی کہ تم یاد آ گئے
رات رانی مہک اٹھی ہوگیجب وہ کروٹ بدل رہا ہوگا
دن کو سورج مکھی ہے وہ نو گلرات کو ہے وہ رات رانی بھی
چمن میں باغباں کی سازشوں نےمہکتی رات رانی ختم کر دی
رات رانی سا تو مہکتا ہےمیری یادوں کے سبز البم میں
شوق ان کو ہے باغبانی کاقتل کرتے ہیں رات رانی کا
یہ چمن اپنی خاکساری میںاوس پر رات رانی لکھ رہا ہے
وصل میں دل زعفرانی ہو گیاایسے مہکا رات رانی ہو گیا
یاد کیجے وو پری چہرہ سدااور ہر سو رات رانی دیکھیے
چمکتا رہتا ہے سورج مکھی میں کوئی اورمہک رہا ہے کوئی اور رات رانی میں
جب سے ان کی مہربانی ہو گئیزندگی اب رات رانی ہو گئی
ہم صفیروں سے پریشاں ہو گیارک گئے جب رات رانی دیکھ لی
رت سہانی ہے اس کی آنکھوں میںرات رانی ہے اس کی آنکھوں میں
ترے آنچل کو دھانی لکھ رہا ہوںتجھے میں رات رانی لکھ رہا ہوں
ظلمتوں میں بھی ہنس کے کھل جانااس نے سیکھا ہے رات رانی سے
اماوس نہ پونم سے مجھ کو غرض ہےمہکتی ہوئی رات رانی نہیں ہوں
ڈسا رت جگوں نے ہے خوابوں کو پھر سےسلگتی ہوئی رات رانی کہے ہے
دن میں لگتی رات رانی اور ہےاس کا سچ اس کی کہانی اور ہے
بجائے خوشبو کے وحشت بکھیرتی ہے کرنؔطلسم پھونک دیا کس نے رات رانی پر
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books