aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "radd-e-balaa"
بازو ہیں تیرے حلقۂ رد بلا مجھےاے شخص ایک بار گلے سے لگا مجھے
بند کر بیٹھے ہو گھر رد بلا کی خاطرایک کھڑکی تو کھلی رکھتے ہوا کی خاطر
میری آہوں سے جلا چاہتا ہےآسماں رد بلا چاہتا ہے
سر سے گیسو کی بلا جاتی ہےلائے تو رد بلا کا تعویذ
کیسے ہو رد بلا کیا ہو تباہی سے گریزوہ جو ہیں باعث آفات مرے اپنے ہیں
دعا تاثیر سے عاری وظائف رائیگاں یعنیعمل رد بلا کے ہو گئے سارے دھواں یعنی
بتلاؤ کوئی اسم مجھے رد بلا کامیں آخری کردار نبھانے میں لگی ہوں
چلا دل کوچۂ گیسو کو جس دمدعا کی پڑھ کے دم رد بلا کی
دل میں جو تصور ہے تری زلف رسا کاسمجھا ہوں اسے میں تو عمل رد بلا کا
ابھی لا کی منزل سخت میں ہوں فریب و وہم و گماں لئےمرے دل میں پھر بھی بسا ہوا ترا نام رد بلا سا ہے
تنویرؔ پڑھو اسم کوئی رد بلا کاگھیرے میں لیے بیٹھے ہیں کچھ سائے مرا جسم
تمام قہر و بلا سے ہے واسطہ میراہر ایک حادثہ لگتا ہے حادثہ میرا
جل گیا دھوپ میں یادوں کا خنک سایہ بھیبے نوا دشت بلا میں کوئی ہم سا بھی نہیں
عاشقان زلف جاناں کے عجب اطوار ہیںخود گرفتار بلا ہوں خواہش رم بھی کریں
ہمارے آہ و نالہ سے زمانہ ہے تہ و بالاکبھی ہے شور صحرا میں کبھی ہے غل سمندر میں
زلف کھولے ہوئے آئے ہو صف ماتم میںخوب سوجھا عمل رد بلا میرے بعد
پر فشاں اشعار ہیں یا ہے فرشتوں کا نزولیا عدم نے اک بلائے ناگہانی چھوڑ دی
نصیب سایہ ترے گیسوؤں کا ہوتا اگربیک نفس شب غم رد ہر بلا کرتے
چہرہ بھی برق بھی دل لینے میں گیسو بھی بلاایک سا معجزہ ہے کافر و دیں دار کے پاس
نہ خوشبو پیرہن کی ہے نہ زلفوں کی نہ باتوں کیہمیں یہ جلوۂ بالائے بام اچھا نہیں لگتا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books