aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ragbat"
تری صورت تری زلفیں ملبوسبس انہی چیزوں سے رغبت ہے مجھے
پہلے بڑی رغبت تھی ترے نام سے مجھ کواب سن کے ترا نام میں کچھ سوچ رہا ہوں
اب ترے ذکر پہ ہم بات بدل دیتے ہیںکتنی رغبت تھی ترے نام سے پہلے پہلے
اے دل کچھ اور بات کی رغبت نہ دے مجھےسننی پڑیں گی سیکڑوں اس کو لگا کے ہاتھ
منع شے واعظ ہے وجہ حرص شےاب تو مے سے اور رغبت ہو گئی
کچھ گل ہی سے نہیں ہے روح نمو کو رغبتگردن میں خار کی بھی ڈالے ہوئے ہے بانہیں
کہہ گئے طعن سے وہ آ کے مرے مرقد پرسونے والے تجھے کس طرح سے راحت آئی
یوں بھی صحرا سے ہم کو رغبت ہےبس یہی بے گھروں کی عزت ہے
شراب سے کوئی رغبت نہیں ہے محتسبوحکیم نے ہمیں تجویز یہ دوا کی ہے
کتنی بے ساختہ خطا ہوں میںآپ کی رغبت و رضا ہوں میں
دل کی رغبت ہے جب آپ ہی کی طرفکس لیے آنکھ اٹھتی کسی کی طرف
عشق ایک سیدھی سادی سی منطق کی بات ہےرغبت مجھے ہوئی تو وہ مرغوب ہو گیا
کعبے سے نہ رغبت ہمیں نے دیر کی خواہشہم خانۂ دل میں جو اسے پائے ہوئے ہیں
یار کو رغبت اغیار نہ ہونے پائےگل تر کو ہوس خار نہ ہونے پائے
نہ کسی گیت سے رغبت نہ شغف نغموں سےصرف میرا کے بھجن سنتا ہے کانہا دل کا
دیکھیں رغبت سے تو کہتا ہے وہ شوخکوئی حلوا ہے کہ کھا جائیے گا
نہ آبلوں سے ہے رغبت نہ پاؤں سے رنجشعجب سلوک ہیں میدان خارزار کے بھی
دہان یار کے بوسہ کی دل نے رغبت کیخیال خام کیا طالب محال ہوا
غم سے فرصت نہیں کہ تجھ سے کہیںتجھ کو رغبت نہیں کہ تجھ سے کہیں
وہ چاہتے ہیں آئیں میں کہتا ہوں آپ جاؤںکس لطف پر ہے رغبت احساں ادھر ادھر
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books