aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ranjish-e-paiham"
پھیکی پھیکی ہو گئی ہے اب تری تحریر بھیرنجش پیہم نے تیری چھین لیں مے نوشیاں
اب نہ رہ رہ کر ستم گر یاد آیوں نہ فتنہ گر مجھے پیہم ستا
ہم دل فگار چاک گریباں جہاں رہےپیہم نشانۂ ستم آسماں رہے
اٹھی موج صبا جنباں سے شاخ آشیاں پیہمچلی جاتی ہے گویا کشتی بلبل سمندر میں
ہے پیش خیمہ رنجش عمر دراز کاان سے جو یہ گھڑی دو گھڑی کا نباہ ہے
نہ علامت ہے نہ تشخیص نہ چارہ جس کاجانے کس رنجش بے نام سے جی ڈرتا ہے
باعث رنجش عزیزاں تھیخوئے کسب کمال تھی کیا تھی
رہتی ہے اس نگاہ کافر کیرنجش بے سبب سے آنکھ لگی
آپ کو حضرت سحروردیؔرنجش بے شمار نے مارا
وہ جو لمحہ لمحہ بکھر گیا وہ جو اپنی حد سے گزر گیااسے فکر شام و سحر ہو کیا اسے رنجش مہ و سال کیا
میرا خیال ان کی تمنا کہیں جسےان کا گمان رنجش بے جا کہیں جسے
نظر تم نے چرا لی تم کسی صورت نہیں ملتےاسی سے ابتدائے درد پیہم ہوتی جاتی ہے
اگلے لقموں میں نہیں قند مکرر کا مزاسخت بے لطف حیات پیہم ہے ہم کو
تجھ کو کیوں رنجش بے جا ہے عدو کا کھٹکامیں اٹھاؤں گا محبت میں یہ الزام کہ تو
فریب اعتبار سعیٔ پیہممرا انجام ہو کر رہ گیا ہے
بشر نے ہی نہیں سمجھے رموز گردش پیہمرموز گردش پیہم مہ و اختر سمجھتے ہیں
رنجش حیرت سرشتاں سینہ صافی پیشکشجوہر آئینہ ہے یاں گرد میدان نزاع
طبیعت ہی بدل دی لذت آزار پیہم نےوہ چاہیں بھی تو میرے غم کا درماں ہو نہیں سکتا
اس سے کچھ خوف نہیں اس سے ہے اندیشۂ مرگرنجش خلق جدا رنجش دل دار جدا
یہ شوق کی واردات پیہم یہ وعدۂ التفات پیہمکہاں کہاں آزما چکے ہیں کہاں کہاں آزما رہے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books