aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ravaadaar"
آنکھ اٹھا کر جو روادار نہ تھا دیکھنے کاوہی دل کرتا ہے اب منت و زاری اس کی
عشق ہمدردیٔ عالم کا روادار نہیںہو گئی بھول فراقؔ آپ کے غم خواروں سے
ہم اس سے متاع دل و جاں مانگ رہے ہیںجو ایک تبسم کا روادار نہیں ہے
میں جس کو دیکھنے کی روا دار تک نہ تھیسر اس کے سامنے بھی جھکانا پڑا مجھے
اک پھل کے روادار نہ تھے خلد بریں میںدل تیری بہشتوں کی طلب چھوڑ گیا ہے
انسانیت کے درد کا ہے ترجماں بشیریہ بے مروتی کا روادار نہیں ہے
صحرا کے گرد و گرم ہی اب راس آ گئےسیماؔ کسی چمن کے روادار ہم نہیں
اب شکایت نہ کرو آپ نے جو درد دئےہم کو پینے کا روادار بنا دیتے ہیں
بن روادار یہ اپنوں کی شکایت کیسینام اسی کا تو مروت ہے کہ نقصان اٹھا
بے لوث و روادار تمہاری ہی طرح ہودشمن بھی مرے یار تمہاری ہی طرح ہو
موہ لیتا ہے وہ گفتار سے دنیا بھر کوبات کرنے کا روادار نہیں ہے گھر میں
میں پریشاں ہوں بھکاری تو نہیں ہوں لوگوکیوں کوئی آنکھ ملانے کا روادار نہیں
میں خود سے نبھانے کا روادار نہیں تھایہ پہلی محبت مرے ہم زاد کی ضد ہے
اس پہ ہوتے ہیں زمانے کے کرم اے افضلؔاک ذرا سے جو کرم کا بھی روادار نہ ہو
اس دور میں کرم کا روادار کون ہےپچتائے کیوں کوئی ستم ناروا کے بعد
عشق کرتے ہی ہوئے اپنے پرائے دشمنبات کرنے کا کوئی مجھ سے روادار نہ تھا
مٹتے ہیں بے بسی کے روادار اس طرحگھستے ہیں جیسے بھربھرے پتھر ذرا ذرا
ہم جس سے توقع پہ منانے کی خفا تھےوہ نام بھی سننے کا روادار نہیں تھا
میں تو اس بات پہ تیار نہیں ہو سکتاتجھ کو کھونے کا روادار نہیں ہو سکتا
کچھ بتانے کے روادار نہیں پہرے داراور یہ شخص نہیں ہوش میں آنے والا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books