aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "riichh"
دیکھنا یہ ہے کہ جنگل کو چلانے کے لئےمشورہ ریچھ سے اور چیل سے ہوگا کہ نہیں
حوصلے جیسے ڈبو ڈالے ہیں اس پردیس نےریچھ نکلا ندی سے کمبل سے میں نکلا نہیں
قدم رکھتے ہی کھڑکھڑا مار ریچھعدو ان کی زنجیر در ہو گئی
مظہر شجاعت ہوں لیکن اس سے کیا حاصلمیں ہجوم طفلاں میں ریچھ کا تماشا ہوں
عشرت پارۂ دل زخم تمنا کھانالذت ریش جگر غرق نمکداں ہونا
وقت کا خون رایگاں ہوں مگرخشک لمحوں میں رچ رہا ہوں میں
رچ گیا ہے میری نس نس میں مری راتوں کا زہرمیرے سورج کو بلا دے زندگی اے زندگی!
نکلیں گے کام دل کے کچھ اب اہل ریش سےکچھ ڈھیر کر چکے ہیں یہ آگے اکھاڑ کر
یہ خامشی تو رگ و پے میں رچ گئی ناصرؔوہ نالہ کر کہ دل سنگ سے صدا نکلے
یوں تو نظر پڑے ہیں دل افگار اور بھیدل ریش کوئی آپ سا دیکھا نہ پر کہیں
چاہیے درمان ریش دل بھی تیغ یار سےمرم زنگار ہے وہ وسمۂ ابرو مجھے
شاید کہ رچ گئی ہے ہمارے خمیر میںسو بار صلح پر بھی عداوت گئی نہیں
میری ہتھیلیوں پہ جو مہندی سے رچ گئےیہ آنسوؤں میں بھیگے رومالوں کے داغ ہیں
مجھ میں رچ بس گیا ہے پیار ایساسب کو دنیا میں پیار کرتا ہوں
کرے گی اپنے ہاتھوں آج اپنا خون مشاطہبہت رچ رچ کے تلووں میں ترے مہندی لگاتی ہے
شور قلقل کے ہوتی تھی مانعریش قاضی پہ رات میں تھوکا
رو سفیدی ہے نقاب رخ شور مستیریش قاضی کے سبب پنبہ دہاں ہے شیشہ
ذوقؔ زیبا ہے جو ہو ریش سفید شیخ پروسمہ آب بنگ سے مہندی مئے گل رنگ سے
تربیت خون میں رچ جائے تو تب ہوتا ہےورنہ آساں نہیں جانا کسی کربل کے لئے
مجھ میں رچ بس کے بھی تو مجھ سے الگ خود سے الگتیرے جیون کی امٹ روپ اکائی نہ گئی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books