aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "rijhaane"
پھر دھنک کے رنگ بازاروں میں لہرانے لگےتتلیاں معصوم بچوں کو رجھانے آ گئیں
نمک نگاہوں میں ہونٹوں میں ذائقہ نہ رہاانہیں رجھانے کا اب ہم میں حوصلہ نہ رہا
بس ہم تو محبت کرتے ہیں ہم حمد و ثنا کو کیا سمجھیںسنتے ہیں رجھانے کو ان کے الفت کا ترانہ کافی ہے
پھر خواب سجانے لگے پلکوں پہ دوانےبھونروں کو رجھانے لگی پھولوں کی ادا پھر
معشوق جاوداں کو رجھانے کے واسطےکپڑوں سے بڑھ کے قلب و جگر پاک صاف رکھ
اس کو رجھانے کو میں نے سو جتن کئےاس نے کام کیا یہ اک انگڑائی سے
سوئی حسرت کو جگانے آ گئےخواب پھر مجھ کو رجھانے آ گئے
دو دن میں ہم تو ریجھے اے وائے حال ان کاگزرے ہیں جن کے دل کو یاں ماہ و سال باندھے
گلے میں زندگی کے ریسمان وقت ہے تو کیاپرندے قید میں ہوں تو بہت ہشیار ہوتے ہیں
تمہارے بام سے اب کم نہیں ہے رفعت دارجو دیکھنا ہو تو دیکھو نظر اٹھا کے مجھے
تو جہاں پر تھا بہت پہلے وہیں آج بھی ہےدیکھ رندان خوش انفاس کہاں تک پہنچے
پنچھی بنے تو رفعت افلاک پر اڑےاہل زمیں کے حال پہ ہم رقص کر گئے
سوال مے نہ کروں ساقی فرنگ سے میںکہ یہ طریقۂ رندان پاکباز نہیں
کچھ ایسے بھی تو ہیں رندان پاک باز جگرؔکہ جن کو بے مئے و ساغر پلائی جاتی ہے
میں تو چپ ہوں وہ ہونٹ چاٹے ہےکیا کہوں ریجھنے کی جا ہے یہ
راز دردن پردہ ز رندان مست پرسسالک ہے کیوں حجاب شہود و وجود میں
رندان در مے کدہ گستاخ ہیں زاہدزنہار نہ ہونا طرف ان بے ادبوں سے
رندان مے آشام نہیں جام کے پابندہم اوک سے پیتے ہیں جو ساغر نہیں ملتا
کیا کیا نہ ریجھیں تم نے پچائیںاچھا رجھایا اے مہرباں آہ
اس کو کم ظرفی رندان گرامی کہیےنشے چھوڑ آئے مئے ناب اٹھا کر لے آئے
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books