aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "sJgA"
صیغۂ راز میں رکھیں گے نہیں عشق تراہم ترے نام سے خوشبو کی دکاں کھولیں گے
کیا پتہ تھا کہ جلتے گھر کو مرےمیرا اپنا سگا ہوا دے گا
ویسے رشتہ بہت سے ہیں ساحلؔدرد سا اک سگا نہیں ہوتا
یہاں گھاؤ ہے یہاں وار ہے یہ سیاستوں کا دیار ہےیہاں کوئی تیرا جنا نہیں یہاں کوئی میرا سگا نہیں
گزرتی ہیں جو فیل شب پہ سج دھج کر تری یادیںہم ان پر اپنے سگ ہائے تمنا چھوڑ دیتے ہیں
راہبر راہنما کوئی نہیں ہوتا ہےراہ الفت میں سگا کوئی نہیں ہوتا ہے
وصل جاناں ہے صیغۂ تہمتکہ مجرد ہیں ہم مزید نہیں
پیاساؔ ناواقفوں کی بستی میںڈھونڈھتا ہوں کوئی سگا نکلے
کب یہاں کوئی ہے سگا میراپھر بھی سب سے ہے رابطہ میرا
رواں دواں انکشاف در انکشاف تھے ہمجو مڑ کے دیکھا تو صیغۂ راز ہم ہوئے تھے
پاس پیسہ تو ساری دنیا دوستورنہ کوئی نہیں سگا سائیں
نکتہ چیں میرے مرے خوں کی سفیدی پہ نہ جامیں نئے دور کے بھائی کا سگا بھائی ہوں
بجھا لی پیاس جو اس نے رہا ندی کا نہیںغرض کا اپنی سگا ہے وہ آدمی کا نہیں
عقل یہ بار بار کہتی ہےدل کسی کا سگا نہیں ہوتا
ہوتا نہیں ہے بھیڑ کا چہرا کوئی مگراس بھیڑ میں بھی اپنا سگا ڈھونڈ لیں گے لوگ
غیر لگتا رہا سگا بھی کچھکوئی اپنا مگر ہوا بھی کچھ
منہ پر تو موافق ہے پس پشت مخالفدشمن جو مرا ہے وہ سگا ہے بھی نہیں بھی
میں تو بس معنیٔ مصداق اسی لفظ کا ہوںمصحف زیست میں جو صیغۂ تنہائی ہے
شب کی تنہائی میں سگ ہائے تمنا مت چھیڑشور و غل سے بپا ہو جائے گا محشر سو جا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books