aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "sab ras shumara number 006 magazines"
سب سے ممتاز کیا میری طلب نے اس کواب کے عشاق میں جب رائے شماری ہوئی ہے
فلک پر ایک تارہ رہ گیا ہےیہی بس اک سہارا رہ گیا ہے
یہ کیا کہ سب سے بیاں دل کی حالتیں کرنیفرازؔ تجھ کو نہ آئیں محبتیں کرنی
اس قدر جذبات میں ہم بہہ گئےجو نہ کہنا تھا زباں سے کہہ گئے
جب دل ہی نہیں باقی وہ آتش پارا ساکیوں رقص میں رہتا ہے پلکوں پہ شرارا سا
شمع رو عاشق کو اپنے یوں جلانا چاہیئےکچھ ہنسانا چاہیئے اور کچھ رلانا چاہیئے
روشنی کا استعارہ اور توساتھ ہے اک چاند تارا اور تو
پہلے نہائی اوس میں پھر آنسوؤں میں راتیوں بوند بوند اتری ہمارے گھروں میں رات
میں رنگ برنگی مورنی مرے پنکھ بہت ممتازمرا رقص انوکھا رقص ہے مجھے اپنے آپ پہ ناز
ریت سا دن ہے رات مٹھی بھرآدمی کی بساط مٹھی بھر
کوئی جو رہتا ہے رہنے دو مصلحت کا شکارچلو کہ جشن بہاراں منائیں گے سب یار
سر راہ کچھ بھی کہا نہیں کبھی اس کے گھر میں گیا نہیںمیں جنم جنم سے اسی کا ہوں اسے آج تک یہ پتا نہیں
زمانہ گزرا ہے طوفان غم اٹھائے ہوئےغزل کے پردے میں روداد دل سنائے ہوئے
درد کے عتاب لے دوست اسے شمار کرخون کا حساب دے زخم اختیار کر
گزشتگاں میں ہمارا شمار ہونے میںاب اور وقت ہے کتنا غبار ہونے میں
رات کے درد کا مارا نکلاچاند بھی پارہ پارہ نکلا
سو بار مشت راکھ سے ابھرے بھسم ہوئےہم نے خراج ہستی چکایا تو ہم ہوئے
نیند بھی گہری ہے اور گہری ہے تھوڑی رات بھیاور ستم اس پر یہ ہے کہ سرد ہیں جذبات بھی
اپنے بندوں کو وہ دیتا ہے طلب سے زیادہکس کے احسان ہیں انسان پہ رب سے زیادہ
ہوا بھی نم سی ہے بادل بھی زار زار سا ہےتمہاری یاد میں موسم بھی اشک بار سا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books