aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "sabze"
شمال جاودان سبز جاں سےتمنا کی عماری جا رہی ہے
آئی تھی موج سبز باد شمالیاد کی شاخ پھل گئی ہوگی
شبنمی میں دھوپ کی جیسے وطن کا خواب تھالوگ یہ سمجھے میں سبزے پر پڑا سوتا رہا
سبزہ و گل کہاں سے آئے ہیںابر کیا چیز ہے ہوا کیا ہے
نرم سبزے پہ ذرا جھک کے چلےشبنمی رات کا آنچل ہو جائے
نیلے رنگ میں ڈوبی آنکھیں کھلی پڑی تھیں سبزے پرعکس پڑا تھا آسمان کا شاید اس پیمانے میں
دام گر سبزے میں پنہاں کیجیے طاؤس ہوجوش نیرنگ بہار عرض صحرا دادہ سے
سانس گھٹی جاتی تھی کیسا حبس کا عالم تھایاد ہے جس دن سبزے نے لہرانا چھوڑا تھا
نشہ ہا شاداب رنگ و ساز ہا مست طربشیشۂ مے سرو سبز جوئبار نغمہ ہے
لہکتے سبزے میں ابر بہار کی مستیدہکتے پھول میں چھلکی ہوئی شراب کی آنچ
سبزے بھی جل چکے ہیں پرندے بھی اڑ گئےایسا مرے مکان پہ غربت کا وقت ہے
سبزے کا فرش ابر کا خیمہ گلوں کا عطرگلشن میں اہتمام ہے کیا کیا ترے لیے
پئے گل گشت وہ گل پوش جو آئے گلزارؔزندگی سبزے کے مانند بچھا دیتے ہیں
کچھ وہ آنکھوں کو لگے سنگ پہ سبزے کی طرحکچھ سرابوں نے ہمیں تشنۂ دیدار کیا
رخ پر تمہارے دام جو ڈالا ہے سبزے نےآتا نظر ہے دیدۂ عنقا دہن مجھے
رنگ شفق سبزے کا نشہ کچھ نہیں آنکھوں میںدور خلا میں دیکھ رہا ہوں منظر ونظر کیا
دلدل کے سبزے سے گزرےسبزے کے دلدل کو دیکھا
سبزے پہ کھنچا نقشہاور سرخ سیاہی ہے
ہائے سبزے میں وہ سیہ بوتلکبھی ایسی گھٹا اٹھی ہی نہیں
کئی لوگوں نے پھلتے پھولتے پیڑوں سے جانا ہےمگر میں نے تجھے سبزے کی عریانی سے پہچانا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books