aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "saeed"
میرے جیسے بن جاؤ گے جب عشق تمہیں ہو جائے گادیواروں سے سر ٹکراؤگے جب عشق تمہیں ہو جائے گا
کہاں کسی کی حمایت میں مارا جاؤں گامیں غم شناس مروت میں مارا جاؤں گا
زندگی کیا ہوئے وہ اپنے زمانے والےیاد آتے ہیں بہت دل کو دکھانے والے
دل شوریدہ کی وحشت نہیں دیکھی جاتیروز اک سر پہ قیامت نہیں دیکھی جاتی
یہ حقیقت ہے کہ ہوتا ہے اثر باتوں میںتم بھی کھل جاؤ گے دو چار ملاقاتوں میں
کوئی پاس آیا سویرے سویرےمجھے آزمایا سویرے سویرے
آنکھ سے آنکھ ملا بات بناتا کیوں ہےتو اگر مجھ سے خفا ہے تو چھپاتا کیوں ہے
خنجر سے کرو بات نہ تلوار سے پوچھومیں قتل ہوا کیسے مرے یار سے پوچھو
کہیں کس سے ہمارا کھو گیا کیاکسی کو کیا کہ ہم کو ہو گیا کیا
پسینے پسینے ہوئے جا رہے ہویہ بولو کہاں سے چلے آ رہے ہو
جان دی کس کے لئے ہم یہ بتائیں کس کوکون کیا بھول گیا یاد دلائیں کس کو
اس نے اک بار مجھے پیار سے بولا تھا سعیدؔمیرا دل ہے کبھی سینے سے لگاؤں تجھ کو
کبھی زباں پہ نہ آیا کہ آرزو کیا ہےغریب دل پہ عجب حسرتوں کا سایا ہے
سفر ہی شرط سفر ہے تو ختم کیا ہوگاتمہارے گھر سے ادھر بھی یہ راستہ ہوگا
اتنا تو ہوا اے دل اک شخص کے جانے سےبچھڑے ہوئے ملتے ہیں کچھ دوست پرانے سے
لب سکوت پہ اک حرف بے نوا بھی نہیںوہ رات ہے کہ کسی کو سر دعا بھی نہیں
مدت سے لاپتہ ہے خدا جانے کیا ہواپھرتا تھا ایک شخص تمہیں پوچھتا ہوا
جن کو آتا تھا وہ تو نہ آئے سعیدؔموسم گل کے آنے سے کیا فائدہ
کام آ گئیں سعیدؔ کی مستانہ لغزشیںاس کو کسی نے تھام لیا ہے کبھی کبھی
آنکھوں سے وہ کبھی مری اوجھل نہیں رہاغافل میں اس کی یاد سے اک پل نہیں رہا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books