aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "saeed-rahi"
کوئی پاس آیا سویرے سویرےمجھے آزمایا سویرے سویرے
پسینے پسینے ہوئے جا رہے ہویہ بولو کہاں سے چلے آ رہے ہو
اک برہنہ بولتا اظہار ہےمیرا چہرہ صبح کا اخبار ہے
نہیں ہے یہ ترا کوچہ نہیں ہےیہاں کوئی صدا دیتا نہیں ہے
میرے جیسے بن جاؤ گے جب عشق تمہیں ہو جائے گادیواروں سے سر ٹکراؤگے جب عشق تمہیں ہو جائے گا
دوستوں کی محفل ہو ریشمی اجالا ہوسامنے کی باتیں ہوں کوئی سننے والا ہو
آنکھ سے آنکھ ملا بات بناتا کیوں ہےتو اگر مجھ سے خفا ہے تو چھپاتا کیوں ہے
خنجر سے کرو بات نہ تلوار سے پوچھومیں قتل ہوا کیسے مرے یار سے پوچھو
وہ انجمن میں رات عجب شان سے گئےایمان چیز کیا تھی کئی جان سے گئے
یہ حقیقت ہے کہ ہوتا ہے اثر باتوں میںتم بھی کھل جاؤ گے دو چار ملاقاتوں میں
اتنا تو ہوا اے دل اک شخص کے جانے سےبچھڑے ہوئے ملتے ہیں کچھ دوست پرانے سے
ابھی جو سنگ باری ہو رہی ہے وقت کے ہاتھوںسعیدؔ اس واسطے اپنا جگر فولاد رکھتا ہے
ڈال کر صدیوں پرانی دھارناؤں پر کفنسڑ رہی ہیں جو یہ لاشیں ان کو دفنائے کوئی
رحم آ ہی جائے گا ان کو سعیدؔشام غم کی بھی سحر ہو جائے گی
ساقی سے سعیدؔ جام لے کردنیا کو سلام کر رہا ہوں
دل صد چاک میں کیا رہ گیا ہےلہو بہہ بہہ کے آدھا رہ گیا ہے
رحم آیا کبھی نہ ان کو سعیدؔشام غم کی کبھی سحر نہ ہوئی
ترے غم میں جو سلگی جا رہی ہےمجھے سگریٹ وہ پیتی جا رہی ہے
غم رات دن رہے تو خوشی بھی کبھی رہیاک بے وفا سے اپنی بڑی دوستی رہی
ہو رہی تھی کمی اداسی کیپھر یہ محفل جمی اداسی کی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books