aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "salman alvi"
رات گھنیری گھور گھٹائیں ساون سی برسات علیؔیاد کا پنچھی وقت آخر آنکھ میں پانی تو اور میں
سلام کرتے ہیں چادر نشیں سروں کو علیدرود پڑھتے ہیں محمل کے خیر خواہوں پر
ہوش کا اندازہ بے ہوشی میں ہےیاد کا عالم فراموشی میں ہے
ہر شاخ گل کو بے سر و ساماں بنا دیایاروں نے گلستاں کو بیاباں بنا دیا
تو جہاں میں چار دن مہمان ہےاس کے آگے اور ہی سامان ہے
ہوگا ہم چہرہ روئے دلبر کامنہ کوئی دیکھے ماہ انور کا
کچھ ہنر اور سمجھتے ہیں نہ فن جانتے ہیںہم ترے ذکر کو شایان سخن جانتے ہیں
دور کے ایک نظارے سے نکل کر آئیروشنی مجھ میں ستارے سے نکل کر آئی
سنگ کسی کے چلتے جائیں دھیان کسی کا رکھیںہم وہ مسافر ساتھ اپنے سامان کسی کا رکھیں
نئی نکور نرالی پردل آیا متوالی پر
اور بازار سے کیا لے جاؤںپہلی بارش کا مزا لے جاؤں
خراب و خستہ سہی سائباں بنایا ہےمضاف شہر میں ہم نے مکاں بنایا ہے
وہ کہاں قصر عالی شان میں خوشہم غریبوں کے ہیں گمنام میں خوش
ساون آیا تم نہ آئے دن بیتےہم نے نینوں دیپ جلائے دن بیتے
اس کی یہ شرط کہ ہر لفظ فقط اس کا ہومجھ کو یہ ضد کہ جو معنی ہو مرا اپنا ہو
کہا ہی تھا کہ سلام اے امام عالی مقامہماری پیاس کو آب رواں دکھائی دیا
دستور ترک کر کے بغاوت کریں گے ہمآتش کدے میں جھونک کے دنیا چلیں گے ہم
چور صدموں سے ہو بعید نہیںآبگینہ ہے دل حدید نہیں
اے کشمکش الفت جی سخت پریشاں ہےمرنے کی بھی حسرت ہے جینے کا بھی ارماں ہے
شہر دل کنج بیابان نہیں تھا پہلےمیں کبھی اتنا پریشان نہیں تھا پہلے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books