تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "sargam"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "sargam"
غزل
سانسوں کی ٹوٹی سرگم میں اک میٹھا سور یاد رہا
یوں تو سب کچھ بھول گیا میں پر تیرا گھر یاد رہا
کنور بے چین
غزل
بے تال ہے کیسی یہ سرگم بے لہرا پنجم ہے مدھم
جو راگ ہے دیپک اس من میں اس راگ کو کیسے گا جائیں
سالک لکھنوی
غزل
ہمیں نہ سرگم نہ راگ آئے ہماری آواز کس کو بھائے
ہمارے شعروں میں تلخیاں ہیں زمانہ میٹھی صدائیں مانگے
نسیم نکہت
غزل
ہو دن کی فضاؤں کا سرگم یا بھیگتی راتوں کا عالم
کتنا ہی سہانا ہو موسم دل دار نہیں تو کچھ بھی نہیں