aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "satsai saptak shyam sundar das ebooks"
یہاں سے ڈوب کر جانا ہے مجھ کوسمندر میں اتر جانا ہے مجھ کو
تیرے ملنے سے ہم کو خوشی مل گئییوں لگا اک نئی زندگی مل گئی
دل نے کیا ہے قصد سفر گھر سمیٹ لوجانا ہے اس دیار سے منظر سمیٹ لو
جب ستارے سفر کے دیکھیں گےپہلے آنکھوں میں ڈر کے دیکھیں گے
سانجھ سویرے پنچھی گائیں لے کر تیرا نامڈالی ڈالی پر ہے تیری یادوں کے بسرام
بے یقینی کا ہر اک سمت اثر جاگتا ہےایسی وحشت ہے کہ دیوار میں در جاگتا ہے
تم کو جیون میں خسارا بھی تو ہو سکتا ہےجو تمہارا ہے ہمارا بھی تو ہو سکتا ہے
وہ جو تھے دربدر چنے ہم نےاپنے جیسے ہی گھر چنے ہم نے
آسماں سورج ستارے بحر و بر کس کے لیےیہ سفر کس کے لئے رخت سفر کس کے لئے
ہر خواب سمندر بھی ہے صحرا بھی ہے گھر بھیہر لمحۂ تعبیر سے ہے پیار بھی ڈر بھی
صحرا میں کوئی سایۂ دیوار تو دیکھواے ہم سفرو دھوپ کے اس پار تو دیکھو
شام تنہائی دھواں اٹھتا برابر دیکھتےپھر سر شب چاند ابھرنے کا بھی منظر دیکھتے
سونے ہی رہے ہجر کے صحرا اسے کہناسوکھے نہ کبھی پیار کے دریا اسے کہنا
گہری ہے شب کی آنچ کہ زنجیر در کٹےتاریکیاں بڑھے تو سحر کا سفر کٹے
میرے ادراک میں سوچوں کا گزر رہتا ہےجس طرح دہر میں لمحوں کا سفر رہتا ہے
جلا وطن ہوں مرا گھر پکارتا ہے مجھےاداس نام کھلا در پکارتا ہے مجھے
جھونکا نفس کا موجۂ صرصر لگا مجھےرات آ گئی تو خود سے بڑا ڈر لگا مجھے
ہجر کا قصہ بہت لمبا نہیں بس رات بھر ہےایک سناٹا مگر چھایا ہوا احساس پر ہے
ہر گھڑی ہر لمحہ اٹھتے پتھروں کے ساتھ میںٹوٹے ٹوٹے کتنے شیشوں کے گھروں کے ساتھ میں
ہاتھ میرے ہیں بندھے ہاتھ ملاؤں کیسےپاس ہو کر بھی تیرے پاس میں آؤں کیسے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books