aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "shaan-o-shaukat"
بشر روز ازل سے شیفتہ ہے شان و شوکت کاعناصر کے مرقع میں بھرا ہے نقش دولت کا
شان حیرت ہے کہ جس کو سنگ کہہ دیتے ہیں لوگپھر وہی دل ٹوٹنے پر آئنہ کہلائے ہے
شانؔ اب ہم کو تو اکثر شب تنہائی میںنیند آتی نہیں اور خواب نظر آتے ہیں
میں راہ شوق میں تنہا نہیں ہوںمرے ہم راہ کچھ پرچھائیاں ہیں
وارفتگئ شوق کا عالم عجیب تھاہم تم کو سارے شہر میں کل ڈھونڈتے رہے
شانؔ بے سمت نہ کر دے تمہیں صحرائے حیاتذہن میں ان کے نقوش کف پا رہنے دو
شہہ دل کو مل گئی ہے پھر ان کی نگاہ سےپھر شوق ڈھونڈھتا ہے دل و جاں نئے نئے
شانؔ عرفان نظر جب سے ہوا ہے حاصلاب کوئی پاس ہے میرے نہ جدا ہے مجھ سے
بے عمل لوگوں سے جب پوچھو تو کہتے ہیں کی شانؔہم ازل سے قسمت ناکام لے کر آئے ہیں
آئنوں سے دور وصف آئنہ داری کو شانؔلوگ کہتے ہیں کہ کوئی آئینہ گر لے گیا
اے شانؔ سوچتی ہوں کہ وہ ہاتھ کیا ہوئےجو شاخ گل کو چھوڑ کے تلوار تک گئے
اتنی ندرت ترے اشعار میں پہلے تو نہ تھیشانؔ یہ زینت افکار کہاں سے آئی
جنون شوق میں آداب رقص وحشت کیاشکستہ پاؤں کو پازیب شان و شوکت کیا
ہماری شان و شوکت یاد رکھناپلٹ کر آئے گا عرصہ ہمارا
کسی کا دوغلا پن بولتا ہےکسی کی شان و شوکت بولتی ہے
اس طرف شان و شوکت ادھر مفلسیتم کدھر جاؤ گے تم ادھر جاؤ گے
قصیدہ کیا لکھوں ساگرؔ تمہاری شان و شوکت کایہاں تو بادشاہت بھی کٹوری تھام لیتی ہے
جھوٹی شان و شوکت پر مت غرور کر ناداںدولتوں کا یہ نشہ دیر تک نہیں رہتا
مجھے شعور ہے اے شانؔ خود کلامی کاگزر رہی ہے شب ماجرا سلیقے سے
وہ حرف شوق جو کل معتبر تھاوہی اب ہو گیا نا معتبر کیوں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books