aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "shaandaar"
دنیا کو شاندار کا مطلب نہیں پتامطلب ہمارے یار کا مطلب نہیں پتا
بے وفائی کو رکھو ایک طرفعشق میں شاندار کرتا ہوں
جس کے آغاز کا ہو نیک انجامکام وہ شاندار ہوتا ہے
اونچی عمارتیں تو بڑی شاندار ہیںلیکن یہاں تو رین بسیرے تھے کیا ہوئے
کسی نے پورے کئے آج پیار کے وعدےمیری وفا کا صلہ مجھ کو شاندار ملا
صبر کر صبر کرنے والوں کیبے بسی شاندار لگتی ہے
عجیب رنگ وفا ہے عجیب طرز ستمنہ دل پذیر محبت نہ شاندار فریب
یہ لوگ صرف مری زندگی کے دشمن ہیںمجسمہ یہ بنائیں گے شاندار مرا
اک حسن شاندار پہ کامل غزل کے بعدشاعر نئے مواد کے چکر میں پڑ گیا
پرکھوں کی شاندار حویلی کا ذکر چھوڑآباد کر کھنڈر کو جو ویران رہ گیا
یہ سب طفیل غم شب ہجر ہے مری جاںجو شعر ہونے لگا ہے اب شاندار مجھ سے
کہاں یہ بات تری فتح شاندار میں ہےجو بات دوست مری مصلحت کی ہار میں ہے
ہر ایک کام سلیقے سے شاندار کروبرے عمل سے بچو نیکیوں سے پیار کرو
اس قدر شاندار تھا موسمبے نشہ من بہک گیا ہی تھا
کیا شاندار لوگ ہیں دامن دریدہ لوگدل دیکھیے حضور قبا پر نہ جائیے
موت کتنی ہی شاندار سہیزندگی کا مگر جواب نہیں
کہانی یوں ہی سی ہے پھر بھی شاندار کہوںمیں سوچتا ہوں کسی دن اسے بہار کہوں
اے وقت اے عظیم درختوں کی خود نوشتفہرست میں ہے اب بھی کوئی شاندار پیڑ
سجا ہوا تھا ستاروں سے دامن ہستیشب فراق بڑی شاندار گزری ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books