aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "sheva-e-bedaad"
ہم نے بھی چھوڑ دیا مسلک ارباب وفاوہ بھی اب بھول گئے شیوۂ بیداد گری
چھا گئے شیوۂ بیداد پہ دل کش نغمےمیں قفس میں ہوں کہ صیاد مرے دام میں ہے
ضبط غم شیوۂ محبت ہےکیوں جفا کا گلہ کرے کوئی
بیداد چرخ نے گو ہمیں خاک کر دیاتیرا جمال زینت بزم جہاں رہے
غم جاوید نے دی مجھ کو مبارک بادیجب سنا یہ کہ انہیں شیوۂ بیداد آیا
نہ وہ اخلاص و محبت ہے نہ وہ مہر و وفاشیوۂ جور و جفا و ستم اظہار ہوئے
اف رنگ رخ بانی بیداد کا عالمجیسے کسی مظلوم کی فریاد کا عالم
طرب ہے شیوۂ رندان عاقبت نا شناسجو گل نہ تھا وہ گلستاں میں مسکرا نہ سکا
حسرت آنکھوں میں ہے لب خاموش ہیںشیوۂ عرض تمنا دیکھیے
شیوۂ گل رخاں ہے اے داؤدؔغمزہ و غمزہ و عتاب عتاب
دل ہمیشہ سنگ دل کے سامنےبے نیاز شیوۂ فریاد رکھ
خاک چھانیں گے چلو ہم بھی بیابانوں کیجب یہی شیوۂ ارباب جنوں ہے یوں ہے
حسن اخلاق وفا شیوۂ تسلیم و رضازندہ ہر دور میں رہنے کے ہیں ساماں جیسے
بانکپن تھا جو وہ اک چاہنے والوں میں وہاںوہ ہوا شیوۂ تسلیم و رضا میرے بعد
میں ہوں وہ بلبل محو اسیری بیدادرہے گی روح بھی بعد فنا فدائے قفس
نشتر زنی تو شیوۂ ارباب فن نہیںان دل جلوں کو بات یہ سمجھانا چاہئے
میں چپ رہا کہ وضاحت سے بات بڑھ جاتیہزار شیوۂ حسن بیاں کے ہوتے ہوئے
تو اسیر آبروئے شیوۂ پندار حسنمیں گرفتار نگاہ زندگیٔ مختصر
عشق خوباں میں ہوا رنج تو راحت سمجھاشکر میں نے عوض شکوۂ بیداد کیا
بن گئی فطرت حریف شیوۂ اظہار غمہنس رہا ہوں اشک آنکھوں سے رواں کرنے کے بعد
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books