aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "shoeb zaman"
مری تکلیف اعصابی کہاں ہےیہ بے داری ہے بے خوابی کہاں ہے
سلامتی کی دعا کا ثمر بنا ہوا ہےتمہارے باغ کا پودا شجر بنا ہوا ہے
دشت ہوتے ہوئے برسات نہیں چاہتے ہمیعنی اپنے بھی مفادات نہیں چاہتے ہم
کب محبت سے دیکھتے ہیں مجھےسب ضرورت سے دیکھتے ہیں مجھے
ضرورت سے زیادہ جی رہا ہےادھورا شخص پورا جی رہا ہے
وہی میری خوشی کا مسئلہ ہےجو صحرا میں نمی کا مسئلہ ہے
رائگانی کی ریاضت بھی نہیں کر سکتاٹوٹے رشتوں کی مرمت بھی نہیں کر سکتا
دیا اپنی روش پر کیا گیا ہےہوا کا ہاتھ بھی گھبرا گیا ہے
دھڑکن ہو کر دل سے سازش کرتا ہوںاور پھر جینے کی فرمائش کرتا ہوں
در و دیوار سے جاری لہو ہےتری تصویر کا دکھ سرخ رو ہے
سیلاب کا گزر بھی تو لوگوں کی موت ہےدریا کا بانجھ پن جہاں نہروں کی موت ہے
زندگی پانے کی حسرت ہے تو مرتا کیوں ہےشہر ممنوعہ سے ہو کر وہ گزرتا کیوں ہے
کب مرے حق میں چلائی ہے زباں لوگوں نےہر جگہ اپنی چلائی ہے دکاں لوگوں نے
حق کا پرچار کیے گزرے پیمبر اکثردل جو بنجر تھے رہے دنیا میں بنجر اکثر
گزرا ہے اس ادا سے کچھ جاتا ہوا یہ سال بھیدل کو خوشی کے ساتھ ساتھ ہوتا رہا ملال بھی
فرط جذبات میں جذبات کو محدود رکھویعنی اس عشق کی بہتات کو محدود رکھو
یہ کون شخص آج اپنے درمیاں نہیں رہاکہ جس سبب سے میرے سر پہ سائباں نہیں رہا
عاشقی صبر طلب ہے تمہیں معلوم نہیںغم زدہ ہوں میں مگر تم سا تو مغموم نہیں
صدمہ ہر چند ترے جور سے جاں پر آیاتس پہ شکوہ نہ کبھی میری زباں پر آیا
بھول بھی جائیں تجھے زخم پرانا بھی تو ہوجی بھی لیں جینے کو جینے کا بہانہ بھی تو ہو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books