aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "suu-e-allahabad"
بتوں کو بھول جاتے ہیں خدا کو یاد کرتے ہیںبرہمن جب سفر سوئے الہ آباد کرتے ہیں
یہی ہے سیر فقیروں کی اور یہی فریادزمیں پہ بیٹھ گئے سوئے آسماں دیکھا
مرتا ہوں اور جا نہیں سکتا سوئے عدممجھ ناتواں کو طوق و سلاسل سے کیا غرض
چل دیے اٹھ کے سوئے شہر وفا کوئے حبیبپوچھ لینا تھا کسی خاک بسر سے پہلے
ذرا سی دیر ٹھہر جاؤ جگنوؤں آ کرہمارے گھر میں چراغوں کی روشنی کم ہے
سوئے نگار و سوئے شہر زر نگار چلیںقلندران ہوسناک و پاک باز کے ساتھ
نغمہ آرائی پہ ہوتا ہے جو مائل فلسفیوہ بھی کھچتا ہے سوئے صحن گلستان غزل
جاؤں گا سوئے کوئے رسوائیجب بھی حالات سازگار ہوئے
کب یاد کیا ہم کو حفیظؔ اہل چمن نےجب زیست سوئے وادئ پر خار چلی ہے
اس قدر کھنچنا نہیں اچھا بت بے پیر دیکھپیار کی نظروں سے سوئے عاشق دلگیر دیکھ
میں ایسے شخص کی آنکھوں کو پاک سمجھوں گانظر جو سوئے زن خوب رو نہیں کرتا
کبھی دیکھتا ہوں سوئے جادۂ غمکبھی اپنا عزم جواں دیکھتا ہوں
لمحات محبت کے جنازے کو اٹھائےدل آج سوئے منزل کہرام چلے ہے
سوئے جولاں گہ ہستی نگراں ہے دیکھویہ نظر اب رخ ساقی پہ کہاں ٹھہرے گی
جہاں سے دوش عزیزاں پہ بار ہو کے چلےیہ سوئے ملک عدم شرمسار ہو کے چلے
تمہارا سوئے مزرعۂ غیر اکثرترشح پہ ابر کرم دیکھتے ہیں
ایک ہجرت ہے کہ تصویر ہوئی جاتی ہےایک قصہ ہے سوئے باغ عدن کھینچتا ہے
دیکھیے ہوتی ہے کب راہی سوئے ملک عدمخانۂ تن سے ہماری روح گھبرائی تو ہے
کس رات نظر کی ہے سوئے چشمک انجمآنکھوں کے تلے اپنے تو وہ ماہ جبیں تھا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books