aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ta.attul"
بلا کا قحط ہے سیلاب ہے تعطل ہےکوئی وطن ہے مناظر غدر کے دیکھتے ہیں
بے ارادہ بھی کوئی کام تعطل نہ پڑابا ارادہ تھی ملاقات کی شب آئی نہیں
توڑ تعطل کی زنجیرفطرت کچھ سیلانی دے
چاک پہ رکھا ہے تو لمس بھی دے ہاتھوں کامیری پہچان تعطل کے اندھیرے سے اٹھا
بے رونقی جمود تعطل سکوت مرگایسا ہے کائنات کا نقشہ ترے بغیر
کب سے ایک تعطل ہےمیرے پاس تحمل ہے
میں تنگ آ کے تعطل سے دھوپ میں نکلاسکون قلب و نظر یوں تو سائبان میں تھا
رابطوں کا تعطل مقفل گھروں کا مقدر ہوااب تو مشکل ہے اک دوسرے کو بھی مرتے ہوئے دیکھنا
ہو نہیں سکتا تعطل فکر کامحو یاد یار ہے دیوانہ سچ
تسلسل کی مسافت میں تعطل آ نہیں سکتاہر اک ساکت بدن کی روح میں رفتار باقی ہے
اگر معدوم کو موجود کہنے میں تأمل ہےتو جو کچھ بھی یہاں ہے آج کیا ہونے سے پہلے تھا
عرفانؔ ماننے میں تأمل تجھے ہی تھامیں نے تو یہ ہمیشہ کہا ہے، یہ عشق ہے
کیا تأمل ہے مرے قتل میں اے بازو یارایک ہی وار میں سر تن سے جدا رکھا ہے
تأمل تو تھا ان کو آنے میں قاصدمگر یہ بتا طرز انکار کیا تھی
ہجر تعطیل جسم و جاں ہے میاںوصل جسم اور جاں کا دفتر ہے
وہ خیال کھول کے دیکھنا وہ سوال تول کے دیکھناکہ سمجھ رہے ہو جسے خفا وہ خفا نہ ہو کہیں یوں نہ ہو
ہم زانوئے تأمل و ہم جلوہ گاہ گلآئینہ بند خلوت و محفل ہے آئنہ
ہے عدم میں غنچہ محو عبرت انجام گلیک جہاں زانو تأمل در قفاۓ خندہ ہے
میں اس کے بعد صرف انہیں کوششوں میں ہوںگردن سے اس کے نام کا ٹیٹو نکل سکے
جا پھنسا دام زلف میں آخردل نہایت ہی بے تامل تھا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books