aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "taabish-e-gesuu-e-khamdaar"
تابش گیسوئے خم دار لئے پھرتا ہےکوئی اس شہر میں تلوار لئے پھرتا ہے
اے سائبان گیسوئے خم دار الوداعپھر ہم ہیں اور سایۂ دیوار الوداع
خم دار اور گیسوئے خم دار ہو گیاابروئے یار کا یہ طرف دار ہو گیا
کیوں اسیر گیسوئے خم دار قاتل ہو گیاہائے کیا بیٹھے بٹھائے تجھ کو اے دل ہو گیا
کیا ہو گیا ہے گیسوئے خم دار کو ترےآزاد کر رہے ہیں گرفتار کو ترے
ممنون گیسو و لب و رخسار کون ہےمجھ سا شہید طالع بیدار کون ہے
اسیر حلقۂ گیسوئے خوباں ہو نہیں سکتاوہ دل تو جس کو تسکیں دے پریشاں ہو نہیں سکتا
نہ ذکر گیسوئے پیچاں نہ زلف برہم ہےہمارے غم کا فسانہ بھی کتنا مبہم ہے
کس کو خیال گیسو و زلف دوتا نہیںدنیا میں کون ہے جو اسیر بلا نہیں
اے صبا نکہت گیسوۓ معنبر لاناکوئی تحفہ گل و نسرین سے خوشتر لانا
زاہد اسیر گیسوئے جاناں نہ ہو سکاجو مطمئن ہوا وہ پریشاں نہ ہو سکا
آرائش گیسوئے سخن کرتے رہیں گےبے خوف و خطر خدمت فن کرتے رہیں گے
قد و گیسو لب و رخسار کے افسانے چلےآج محفل میں ترے نام پہ پیمانے چلے
سودائے گیسوئے سیۂ یار ہو گیاآزاد تھا جو دل سو گرفتار ہو گیا
یاد گیسو و قد یار لیے پھرتے ہیںہم کہیں ہوں رسن دار لیے پھرتے ہیں
دلوں میں ڈالنا ذوق اسیریکمند گیسوئے خم دار سے پوچھ
شمیم گیسوئے مشکین یار لائی ہےصبا اڑا کے پیام بہار لائی ہے
وہ سلسلے بھی کتنے دل آویز تھے کہ جوزنجیر پا سے گیسوئے خم دار تک گئے
اگر دلا غم گیسوئے یار بڑھ جاتاشب فراق میں اور انتشار بڑھ جاتا
آج آرائش گیسوئے دوتا ہوتی ہےپھر مری جان گرفتار بلا ہوتی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books