تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "taano.n"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "taano.n"
غزل
کہیں اس پھوٹے منہ سے بے وفا کا لفظ نکلا تھا
بس اب طعنوں پہ طعنے ہیں کہ بے شک با وفا تم ہو
مضطر خیرآبادی
غزل
جھکے ہوئے پیڑوں کے تنوں پر چھاپ ہے چنچل دھارے کی
ہولے ہولے ڈول رہی ہے گھاس ندی کے کنارے کی
زیب غوری
غزل
بنے ہیں جو خادمان ملت وہ کرنا سیکھیں ہماری عزت
وگرنہ ان کے تنوں پہ بھی یہ سجی قبائیں نہیں رہیں گی
حبیب جالب
غزل
عابد حشری
غزل
جو زخم زخم ہوں طعنوں کے تیر کھا کھا کے
تو مار کیوں نہیں دیتے ہو اب کے جاں سے مجھے
ارشد محمود ارشد
غزل
فیروز ناطق خسرو
غزل
نہ کہہ مطرب مری چپ سے ترے گانوں پہ کیا گزری
ذرا پوچھ اپنی تانوں سے مرے کانوں پہ کیا گزری