aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "taaviilaat"
وہ اپنی بات سے صدچاک کرتا ہے مرا سینہپھر اپنی بات کی تا دیر تاویلات کرتا ہے
جانتا ہوں ثواب طاعت و زہدپر طبیعت ادھر نہیں آتی
اس کی آنکھوں نے خدا جانے کیا کیا جادوکہ طبیعت مری مائل کبھی ایسی تو نہ تھی
طبیعت اپنی گھبراتی ہے جب سنسان راتوں میںہم ایسے میں تری یادوں کی چادر تان لیتے ہیں
ہے تقاضا مری طبیعت کاہر کسی کو چراغ پا کیجے
جب طبیعت کسی پر آتی ہےموت کے دن قریب ہوتے ہیں
ہوتی ہے تیرے نام سے وحشت کبھی کبھیبرہم ہوئی ہے یوں بھی طبیعت کبھی کبھی
اب جنوں حد سے بڑھ چلا ہےاب طبیعت بہل چلی ہے
پھر آج عدمؔ شام سے غمگیں ہے طبیعتپھر آج سر شام میں کچھ سوچ رہا ہوں
داستاں ہوں میں اک طویل مگرتو جو سن لے تو مختصر بھی ہوں
ضعف قویٰ نے آمد پیری کی دی نویدوہ دل نہیں رہا وہ طبیعت نہیں رہی
مجھے یہ ڈر ہے تری آرزو نہ مٹ جائےبہت دنوں سے طبیعت مری اداس نہیں
ساقی شراب لا کہ طبیعت اداس ہےمطرب رباب اٹھا کہ طبیعت اداس ہے
وقت تری جدائی کا اتنا طویل ہو گیادل میں ترے وصال کے جتنے تھے زخم بھر گئے
ٹھہری ٹھہری سی طبیعت میں روانی آئیآج پھر یاد محبت کی کہانی آئی
کیسے آکاش میں سوراخ نہیں ہو سکتاایک پتھر تو طبیعت سے اچھالو یارو
پڑا ہے بڑا پیچ پھر دل لگی میںطبیعت رکی ہے جہاں آتے آتے
عشق سے طبیعت نے زیست کا مزا پایادرد کی دوا پائی درد بے دوا پایا
کچھ لوگ یوں ہی شہر میں ہم سے بھی خفا ہیںہر ایک سے اپنی بھی طبیعت نہیں ملتی
جب سے تو نے ہلکی ہلکی باتیں کیںیار طبیعت بھاری بھاری رہتی ہے
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books