aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "tarbiya"
گھروں کی تربیت کیا آ گئی ٹی وی کے ہاتھوں میںکوئی بچہ اب اپنے باپ کے اوپر نہیں جاتا
یہ جو شہتیر ہے پلکوں پہ اٹھا لو یارواب کوئی ایسا طریقہ بھی نکالو یارو
دریا نے بھی ترسایا ہے پیاسوں کودریا کو بھی پیاسا کر کے دیکھا جائے
بہت مدت کے نخچیروں کا انداز نگہ بدلاکہ میں نے فاش کر ڈالا طریقہ شاہبازی کا
کوئی ورق دکھا جو اشک خوں سے تر بہ تر نہ ہوکوئی غزل دکھا جہاں وہ داغ جل نہیں رہا
خون میں تر بہ تر رہا مرا نامہر زمانے کا سچ رہا ہوں میں
پر سکوں لگتی ہے کتنی جھیل کے پانی پہ بطپیروں کی بے تابیاں پانی کے اندر دیکھیے
سرخ آہن پر ٹپکتی بوند ہے اب ہر خوشیزندگی نے یوں تو پہلے ہم کو ترسایا نہ تھا
باغباں نے آگ دی جب آشیانے کو مرےجن پہ تکیہ تھا وہی پتے ہوا دینے لگے
مرے حلقۂ سخن میں ابھی زیر تربیت ہیںوہ گدا کہ جانتے ہیں رہ و رسم کج کلاہی
حویلیوں میں مری تربیت نہیں ہوتیتو آج سر پہ ٹپکنے کو چھت نہیں ہوتی
بدلنا کروٹ اور تکیہ مرے پہلو میں رکھ دیناوہ سونا آپ اور میرا جگانا یاد آتا ہے
فراق یار نے بے چین مجھ کو رات بھر رکھاکبھی تکیہ ادھر رکھا کبھی تکیہ ادھر رکھا
ایک تو شرم آپ کی اور اس پہ تکیہ درمیاںدونوں دیواروں میں اک دیوار کم کر دیجیے
جہاں قطرے کو ترسایا گیا ہوںوہیں ڈوبا ہوا پایا گیا ہوں
نہیں آتا اسے تکیہ پہ آرامیہ سر پاؤں سے تیرے ہل رہا ہے
نہ وہ جام رہے نہ وہ مست رہے نہ فدائی عہد الست رہےوہ طریقۂ کار جہاں نہ رہا وہ مشاغل رونق دیں نہ رہے
شہر در شہر جو یہ انجمنیں ہیں آبادتربیت گاہیں ہیں ساری مری تنہائی کی
یہ اس کا اپنا طریقہ ہے دان کرنے کاوہ جس سے شرط لگاتا ہے ہار جاتا ہے
بڑی عجیب سی حدت ہے اس کی یادوں میںاگر میں چھو لوں پسینے سے تر بہ تر ہو جاؤں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books