aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "tasniif"
کس کی تصنیف ہے کتاب دلکون تالیف پر مقرر تھا
شاہدؔ لکھا گیا تھا ہمارے ہی خون سےتصنیف جب وفا کا صحیفہ کیا گیا
یوں بھی ہو جائے گی تصنیف مکمل یاروکچھ روایات سے کچھ اپنی زبانی لکھنا
پاس اخلاص سخت ہے تکلیفتاکجا خاطر وضیع و شریف
مصنف خوب کرتا ہے بیاں تصنیف کو اپنیکسی دن وہ سنیں میری زباں سے داستاں میری
تیری تصنیف بجا ہے بھائیاس کی تعریف بجا ہے بھائی
سیدؔ کوئی تو خواب بھی تصنیف کیجیےہر بار تم یہی نہ سناؤ خبر نہیں
مرا آئینۂ تصنیف دیتا ہے گواہیمرا ہر نقطۂ تفسیر رہنے کے لیے ہے
سناؤں گا کبھی قصے پرانے معرکوں کےکبھی تصنیف تازوں داستاں کرتا رہوں گا
شوخ آنکھوں میں جو ہوتی ہے رقم خوشبو سےایسی تصنیف کی تفسیر نہیں ہوتی ہے
فداؔ کس مصنف کی تصنیف کیا ہےسمجھ اپنی اپنی قلم اپنا اپنا
کچھ نہ بن آیا جو سر دھن کے تو ذہن شاعردفتر حسن کو تصنیف بہاراں سمجھا
اب کی جو راہ محبت میں اٹھائی تکلیفسخت ہوتی ہمیں منزل کبھی ایسی تو نہ تھی
یاد کر کے اور بھی تکلیف ہوتی تھی عدیمؔبھول جانے کے سوا اب کوئی بھی چارا نہ تھا
یہ کس کا تصور ہے یہ کس کا فسانا ہےجو اشک ہے آنکھوں میں تسبیح کا دانا ہے
صبح چمن میں اس کو کہیں تکلیف ہوا لے آئی تھیرخ سے گل کو مول لیا قامت سے سرو غلام کیا
اپنی تسبیح رہنے دے زاہددانہ دانہ شمار کون کرے
دل کی تکلیف کم نہیں کرتےاب کوئی شکوہ ہم نہیں کرتے
ساقی تجھے اک تھوڑی سی تکلیف تو ہوگیساغر کو ذرا تھام میں کچھ سوچ رہا ہوں
شق ہو گیا ہے سینہ خوشا لذت فراغتکلیف پردہ داری زخم جگر گئی
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books