aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "test"
تصویر تیری یوں ہی رہے کاش جیب میںگویا کہ حسن وادیٔ کیلاش جیب میںرستے میں مجھ کو مل گیا یوں ہی گرا پڑامیں نے اٹھا کے رکھ لیا آکاش جیب میںپندرہ منٹ سے ڈھونڈ رہا ہے نہ جانے کیاڈالے ہوئے ہے ہاتھ کو قلاش جیب میںآ جا کہ یار پان کے کھوکھے پہ جمع ہیںسگریٹ چھپا کے ہاتھ میں اور تاش جیبسب ٹینٹ اور کرسیوں والے کما گئےشاعر نے ٹھونس کر بھری شاباش جیب میںاب اس غریب چور کو بھیجو گے جیل کیوںغربت کی جس نے کاٹ لی پاداش جیب میںرکھتا نہیں ہوں پاس میں اپنی کبھی شناختپھرتا ہے کون لے کے کبھی لاش جیب میں
ٹیکسٹ کرنا تمام رات اس کوانگلیوں کو دبا کے سو جانا
رنگ ٹیسو میں کھلے ہیں تری چنری کی طرحبن میں پھولوں کی مہک ہے ترے آنگن جیسی
ٹیسو کے پھول دشنۂ خونی ہوے اسےبرہن کے جی کوں ہے یہ کسائی بسنت رت
ہوا مجنوں کے حق میں دشت گل زارکیا ہے عشق کے ٹیسو نے بن سرخ
ماں کی گجھیا میٹھے پارلے پوری اور کچوڑی سوندھیپھیکی ہولی یاد دلائے ٹیسو والے پھاگ کی خوشبو
سوز ہجر کانہا سے جو سانولا تھا عزلتؔ آہداغ دار آخر لگی ٹیسو کے بندرابن میں آگ
ہے مقتضا فطرت انسان تبصرہبد نیتی کے تحت مگر مدح و ذم غلط
ٹیسو کے پھول سا تھا چہرہ سواد شب میںگل آفتاب نکلا تو رنگ تھا کپاسی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books