تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "thar-thar"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "thar-thar"
غزل
کاٹ گئی کہرے کی چادر سرد ہوا کی تیزی ماپ
اکڑوں بیٹھا اس وادی کی تنہائی میں تھر تھر کانپ
احسن شفیق
غزل
فٹ پاتھوں پر رہنے والے تھر تھر کانپتے رہتے ہیں
دولت والے سوتے ہیں جب کمبل اور رضائی میں