aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "tu.de"
ٹیڑھے میڑھے مڑے تڑے مکھڑےٹوٹی پھوٹی کٹی پھٹی آواز
ریت کے تودے چمک اٹھتے ہیں جب ظلمت میںایسا لگتا ہے کہ کچھ لوگ یہاں اور بھی ہیں
وصف کمان ابرو جو کیجیے سو کم ہےبے تیر بسملوں کے تودے لگا دیے ہیں
دیا نوشتہ نہ اس بت کو دل کے تودے میںخدا کے گھر کا بھلا میں قبالہ کیا کرتا
ہر طرف سے تڑے مڑے ہیں لوگجانے کیسے ٹکے ہوئے ہیں لوگ
دریائے غم میں برف کے تودے کی شکل میںمدت سے اپنے قد کے برابر نہیں ہوں میں
سفید دھوپ کے تودے ہی جن پہ گرتے ہیںانہی اداس گھروں کی کتھائیں میں لکھتا ہوں
مرے صیاد نے جس جس جگہ تودہ بنایا تھاوہاں جا جا کے بو لیتے پھرے نخچیر مٹی کی
ہر مذہب بے روح جسد ہے جذبہ کی قلاشی ہےراکھ کے تودے پوجتے ہیں یے کعبہ ہے وو کاشی ہے
وہیں جھڑ گلوں کے تودے بندھیں گلبنوں کے نیچےکبھو صبح دم چمن میں جو وہ غنچہ لب ہو خنداں
ہم خاک کے تودے پہ کھڑے پوچھ رہے ہیںکیا لطف ملا تم کو سمندر کے سفر میں
مدتوں سے جمی برف کے جوں ہی تودے پگھلنے لگےگہرے نمکین پانی جہازوں کے پیندے نگلنے لگے
ورنہ اس خاک کے تودے کی کوئی وقعت تھیہم نے تعظیم بدن تیری بدولت کی تھی
بس اپنے دل کے خدا سے کلام کرتے رہےاور اپنے خاک کے تودے کو کوہ طور کیا
سمجھ گئے تھے نہ پگھلے تو ٹوٹ جائیں گےوگرنہ برف کے تودے کہیں پگھلتے ہیں
آہ طول امل ہے روز فزوںگرچہ اک مدعا نہیں ہوتا
جس کی آواز میں سلوٹ ہو نگاہوں میں شکنایسی تصویر کے ٹکڑے نہیں جوڑا کرتے
دریا ہو یا پہاڑ ہو ٹکرانا چاہئےجب تک نہ سانس ٹوٹے جیے جانا چاہئے
کبھی کبھی میں یہ سوچتا ہوں کہ مجھ کو تیری تلاش کیوں ہےکہ جب ہیں سارے ہی تار ٹوٹے تو ساز میں ارتعاش کیوں ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books